اقوام متحدہ نے سراج الدین حقانی سمیت چار طالبان رہنماؤں پر سفر کی پابندی ختم کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے لیے خدمات انجام دینے والے چار طالبان رہنماؤں پر عائد سفرکرنے کی پابندیاں ہٹا دی ہیں۔ سلامتی کونسل کے مختصر نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان میں عبوری انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے دار، عبدالکبیر محمد جان، عبدالحق واثق، نور محمد ثاقب اور مزید پڑھیں

سوڈان میں باغی فوج کے حملے میں بچوں، خواتین سمیت 150 افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی) سوڈان کے ایک گاوں پر آر ایس ایف کے حملے میں ایک سو سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ماہرین کے مطابق فوج اور نیم فوجی دستے کے درمیان جنگ کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے سوڈان دنیا کے لیے ایک ٹائم بم ہے جو کسی بھی وقت مزید پڑھیں

پاکستان اور چین بشام دہشتگردی پر رابطہ میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بشام دہشتگردی پر رابطہ میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعظم کے دورہ چین کے حوالے سے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے مزید پڑھیں

امریکہ کا غزہ اسکول حملے اور بچوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات پر اسرائیل سے شفافیت کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) امریکہ نے جمعرات کو اسرائیل سے مطالبہ کیاہے کہ وہ غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر حملے کے بارے میں شفافیت اختیار کرے، بشمول اس کے کہ کیا حملےمیں بچے ہلاک ہوئے تھے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ میں نامہ نگاروں کو مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ٹارگٹڈ فضائی حملے

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) اسرائیل کی فوج نے ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کے اعلان کے بعد بدھ کے روزوسطی غزہ کے دو علاقوں میں فضائی حملے کیے۔ فوج نے کہا ہے کہ وہ دیرالبلاح اور بریج میں دہشت گردی کے اہداف کو، جن میں فوجی اہمیت کی تنصیبات، ہتھیار ذخیرہ کرنے مزید پڑھیں

یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

لوبیانا (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اس سے قبل یورپی ممالک اسپین، ناروے اور آئرلینڈ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طورپر تسلیم کرچکے ہیں۔ سلووینیا کی پارلیمان نے چار جون کو اکثریتی ووٹ کے ساتھ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بل کو منظوری دے دی۔ سلووینیا کی حکومت نے فلسطینی مزید پڑھیں

بلوچستان: مبینہ جبری گمشدگیوں کے کیسز میں اضافے کا دعویٰ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں نوجوانوں کو مبینہ طور پر جبری لاپتا کیے جانے کے واقعات میں اضافے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بلوچستان میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ‘وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز’ اور انسانی حقوق پر کام کرنے والی ‘بلوچ یکجہتی مزید پڑھیں

روسی ہیکرز کا اسپین کی دفاعی کمپنی پر ’سائبر حملہ‘

روم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) روس کے حامی ایک ہیکر گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسپین کی دفاعی کمپنی ’جنرل ڈائنمکس‘ کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ کمپنی لیوپارڈ ٹینکوں کی مرمت کر رہی ہے، جو ری کنڈیشنگ کے بعد یوکرین کو دیے جائیں گے۔ روس کے حامی ایک ہیکر گروپ مزید پڑھیں

جنگ بڑھانا نہیں چاہتے، اگر مسلط کی گئی تو لڑیں گے، حزب اللہ رہنما الشیخ نعیم قاسم

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) لبنان کے عسکری گروپ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنا تنازع بڑھانا نہیں چاہتا لیکن وہ خود پر مسلط کی جانے والی کوئی بھی جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بات منگل کو اسکے نائب سربراہ نے ایک ایسے موقع پر کہی ہے جب مزید پڑھیں

ایران یورینیم تنصیبات کے معائنے کو ممکن بنائے، یورپی طاقتیں

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) ایران نے کچھ جوہری تنصیبات کو ڈیکلیئر نہیں کیا ہے۔ ساتھ ہی تہران حکومت پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ بین الاقوامی معائنہ کاروں کی اپنی جوہری تنصیبات تک رسائی میں رخنے ڈال رہی ہے۔ یورپی طاقتوں کا ایران پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ یورپی طاقتوں نے پیر کو مزید پڑھیں