ظہور احمد: غیر ملکی سفیر کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں سزا پانے والے پولیس افسر کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور احمد کو مبینہ طور پر ایک غیر ملک سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں مقامی عدالت کی طرف سے دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ: نیٹو وزرائے خارجہ کی پراگ میں اہم میٹنگ

پراگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) چیکو سلاویہ دارالحکومت پراگ میں جمعرات کو شروع ہونے والی اس دوروزہ میٹنگ میں نیٹو کے وزرائے خارجہ روس کے اندر حملے میں مغربی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دینے کے متعلق یوکرین کی درخواست پر غور کریں گے۔ https://x.com/CzechMFA/status/1796163849491464651?t=1eIXvqTH12agHloBHpqvTg&s=19 چیک کے دارالحکومت میں 32 رکنی نیٹو مزید پڑھیں

بلوچستان: واشک میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی ہلاک، 4 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں ایرانی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ https://x.com/ShabbirTuri/status/1795726400839970953?t=sL0MBkWzIs9H2dvZB2Vf_w&s=19 حکام کے مطابق پاکستانیوں پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ماشکیل عمر جمالی کے مطابق بدھ کو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتا شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کارِ سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کو اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ایک مقدمے میں مظفر آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے 17 مئی کو مزید پڑھیں

کیا امریکی سعودی ڈیل مشرق وسطیٰ میں جوہری دوڑ کو جنم دے گی؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) گزشتہ ہفتے متعدد میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ سعودی عرب اور امریکہ اپنے ”میگا ڈیل” (عظیم معاہدے) کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔ چونکہ یہ ڈیل، ایٹمی پروگرام، باہمی دفاعی معاہدہ اور مصنوعی ذہانت جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے ذریعے امریکہ اور سعودی عرب کو کئی اہم طریقوں مزید پڑھیں

رفح میں اسرائیلی بمباری اور دو بدو لڑائی، ہلاکتیں 36 ہزار سے متجاوز

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) رفح کے رہائشیوں اور حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح پر بمباری کی ہے جبکہ حماس کے جنگجوؤں اور اسرائیلی فوجیوں میں دو بدو لڑائی بھی ہوئی ہے۔ اسرائیلی ٹینک منگل کو رفح میں داخل ہوئے تھے۔ رفح میں فسلطینیوں کے ایک پرہجوم کیمپ پر خونریز اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران کے پاس کئی جوہری بم بنانے کیلئے کافی افزودہ یورینیم موجود ہے، آئی اے ای اے خفیہ رپورٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے نے پیر کو اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے اعلیٰ سطح کی افزودہ یورینیم کا ایک بڑا ذخیرہ اکھٹا کر لیا ہے، جس سے وہ جوہری ہتھیار بنانے کے قریب چلا گیا ہے۔ ایسوسی مزید پڑھیں

روس کا طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے ہٹانے کا فیصلہ

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماسکو طالبان کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دے گا۔ روس بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود طالبان کے ساتھ تعلقات بڑھاتا رہا ہے اور تجارت اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں مزید پڑھیں

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا، اسرائیل کی کڑی تنقید

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) اسرائیل کی شدید مخالفت کے باوجود تین یورپی ممالک اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ اسرائیل نے تینوں ملکوں کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے رکن 193 ممالک میں سے اب 140 سے زائد ممالک فلسطینی ریاست کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 23 شدت پسند اور ایک کیپٹن سمیت 7 فوجی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں اتوار اور پیر کو سکیورٹی فورسز کی تین مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 23 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ ان کارروائیوں کے دوران ایک کیپٹن سمیت سات فوجی اہلکار بھی مارے مزید پڑھیں