رفح میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 35 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں زخمی، اسرائیلی فوج کا تحقیقات کا اعلان

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز/وی او اے) غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 35 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ آئی ڈی ایف کا مزید پڑھیں

لاپتا بلوچ طلبا کیس: ہر لاپتا فرد اپنے خاندان کے پاس ضرور پہنچے گا، اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کے مقدمے کے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ اٹارنی جنرل نے عدالت کو یقین دلایا کہ ہر وہ فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے وہ اپنے خاندان کے پاس ضرور پہنچے گا، لاپتا افراد کا مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روس کیلئے جاسوسی کا الزام، جرمن فوجی کو 3 سال قید کی سزا

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایک جرمن فوجی کو روس کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں ساڑھے تین برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ حالیہ کچھ عرصے کے دوران جرمنی میں روس کے لیے جاسوسی کرنے کے متعدد کیس سامنے آ چکے ہیں۔ جرمن شہر ڈسلڈورف کی ایک عدالت کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بارہ سال بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کر دیا

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/رائٹرز) سعودی عرب نے بارہ برس بعد دمشق میں اپنا سفیر مقرر کردیا ہے، ادھر ایران کے مطابق محمد بن سلمان نے تہران آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ اسے ریاض کے ایران اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کی علامت قرار دیا جارہا ہے۔ https://x.com/Reuters/status/1794715225754579436?t=aC7K_1maUAc5vxWa4fizsw&s=19 خبر رساں مزید پڑھیں

کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی 10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسٹ زون ضلع کورنگی میں 22، ملیر انویسٹی مزید پڑھیں

بارودی سرنگیں: گزشتہ سال 900 افغان شہری ہلاک و زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) افغانستان کے صوبے غزنی میں ابھی دھویں کے سیاہ بادل چھٹے ہی نہیں تھے کہ بارودی سرنگ (مائن) کی وجہ سے بننے والے گڑھے کے کنارے بچے جمع ہوگئے تھے۔ افغانستان میں اس طرح کی ڈیوائسز ہر دوسرے دن ایک بچے کی ہلاکت کا سبب بن رہی مزید پڑھیں

امدادی ٹرکوں کو لوٹنے اور نذر آتش کرنے کے واقعات: وہ اسرائیلی رضاکار جو غزہ کیلئے امداد کی ’جنگ‘ لڑ رہے ہیں

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ میں جنگ کئی محاذوں پر لڑی جا رہی ہے۔ ان میں سے ایک ’مدد‘ پہنچانے کی صورت میں بھی ہے۔ پہلے پہل کچھ اسرائیلی شہریوں کی جانب سے غزہ کے لیے امدادی سامان سے لدی گاڑیوں کے کریم شالوم کراسنگ سے داخل ہونے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ چند مزید پڑھیں

اسرائیل کے پاس غزہ کی جنگ کے خاتمے کیلئے صرف ’برے آپشنز‘

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیل کی غزہ میں سات ماہ سے جاری عسکری کارروائیوں میں ہزاروں فلسطینیوں کی ہلاکت کے باوجود حماس کو تاحال شکست نہیں ہو سکی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے پاس موجود اس جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی حوصہ افزا راستے دکھائی نہیں دیتے۔ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس مزید پڑھیں

امریکہ کو افغانستان اور پاکستان سے اُبھرتے ہوئے نئے خطرات کا سامنا

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایک تازہ مطالعے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ امریکہ کو دو دہائیوں پر محیط جنگ کے’ صدمے‘ سے نکلتے ہوئے افغانستان اور پاکستان سے اُبھرتے نئے خطرات کا سامنا کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو تیز کرنا چاہیے۔ سابق سینئر امریکی پالیسی سازوں کی مزید پڑھیں

کیا یوکرین جنگ میں روس کیلئے چینی حمایت اہم ہے؟

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی پی اے،/رائٹرز) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ میں چینی حکومت جس انداز میں روس کو معاونت فراہم کر رہی ہے، وہ ماسکو کے لیے انتہائی اہم ہے۔ یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی وجہ سے مغرب روس پر نہ صرف پابندیاں عائد مزید پڑھیں