پچھلے سال روسی جیلوں سے غائب ہونے والے 58 ہزار قیدی کہاں ہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) روس کے آزاد میڈیا نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے سال روسی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد میں 58 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ جو قیدی یوکرین کے خلاف میدان جنگ میں لڑنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے، اسے مزید پڑھیں

احمد فرہاد گمشدگی کیس: آئی ایس آئی، ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز اور آئی بی کے ڈائریکٹر طلب، آئندہ سماعت لائیو کوریج ہوگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر سماعت میں ایس پی آپریشنز کو سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر فہیم رضا کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکٹر کمانڈر اگلی سماعت میں ذاتی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں۔ مغوی شاعر احمد مزید پڑھیں

عالمی عدالتِ انصاف کا اسرائیل کو فوری طور پر رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے کا حکم

دی ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنوبی افریقہ کی جانب سے غزہ میں جنگ کے دوران نسل کُشی کے الزامات اور رفح میں جارحیت کو ہنگامی بنیادوں پر روکنے کے معاملے میں عالمی عدالتِ انصاف نے جمعے کے روز اسرائیل کو کہا ہے کہ اسے رفح میں اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر روکنا ہوں مزید پڑھیں

روس نے خلا میں سیٹلائٹ شکن ہتھیار پہنچا دیے، امریکہ کا دعویٰ

واشنگٹن + ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کے ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق اعلیٰ سفارت کار نے بدھ کو امریکہ کے اس دعوے کو ’فیک نیوز‘ قرار دے کر مسترد کر دیا کہ روس نے زمین کے زیریں مدار میں ایک ایسا ہتھیار پہنچا دیا ہے جو دوسرے سیٹلائٹس کی جانچ پڑتال کرنے اور مزید پڑھیں

فوجیوں نے غزہ میں 14,000 دہشت گردوں اور 16,000 عام شہریوں کو ہلاک کیا، اسرائیلی حکومت

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اس ماہ کے شروع میں، اسرائیل کی حکومت نے غزہ میں اپنی کارروائی میں ہلاکتوں کا اپنا پہلا تخمینہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کے فوجیوں نے 14,000 دہشت گردوں اور 16,000 عام شہریوں کو ہلاک کیا ہے۔ غزہ میں، حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جنوبی سوڈان میں پاکستانی امن فوجیوں کو اقوام متحدہ کا اعزاز

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی امن فوجیوں کو تباہ کن سیلاب سے لوگوں کو بچانے میں غیر معمولی خدمات انجام دینے کے لیے تمغوں اور اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن (یو این ایم آئی مزید پڑھیں

امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی حکومت نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف جنرل عزیز احمد اور ان کے اہلخانہ کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اس پابندی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا کہ ’وہ کرپشن میں ملوث تھے اور مزید پڑھیں

ایران: صدر ابراہیم رئیسی کی موت پر مخالفین کا مٹھائیاں تقسیم کر کے خوشی کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت پر جہاں ایک جانب یومِ سوگ منایا جا رہا ہے وہیں اندرون و بیرونِ ملک حکومت مخالفین خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائیاں بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد وائس آف امریکہ کی فارسی مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہاتھ بہت سےلوگوں کے خون سے رنگے تھے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) واشنگٹن نے ایک جانب جہاں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، وہیں وائٹ ہاؤس نے اپنے ایک بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ ان کے ہاتھ بہت سے لوگوں کے خون سے رنگے تھے۔ قومی سلامتی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کا 13 لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے میڈیا پر تصاویر شائع کرنے کا حکم، سیکریٹری دفاع طلب

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مخلتف علاقوں سے لاپتا ہوئے 13 افراد کی بازیابی کے لیے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں تصاویر شائع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا 13 مزید پڑھیں