اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری

دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی اے پی/ڈی پی اے) بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے غزہ کی جنگ میں مبینہ جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کے سلسلے میں اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کی درخواست کر دی۔ نیدرلینڈز کے شہر مزید پڑھیں

ترکی کے بیراکتر اکنسی ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کی رات سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ’ہارڈ لینڈنگ‘ کی خبریں آنے کے بعد کئی گھنٹے تک متعدد سرچ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ اور ہیلی کاپٹر کی تلاش میں جنگلات اور پہاڑوں سے گھرے علاقے کا چپہ چپہ چھان رہی تھیں۔ تاہم شدید مزید پڑھیں

لاپتا بلوچ طلبہ کیس: ایجنسیوں کے کام پر اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وفاقی حکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ ایجنسیوں کے کام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام کرنے پر مزید پڑھیں

اسرائیل کا شام میں ایرانی ٹھکانوں پر حملہ، کمانڈر سمیت حزب اللہ کے 6 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام میں لبنان کی سرحد کی قریب ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ اور ایک اور دوسری جنگجو جماعت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اسرائیل نے حزب اللہ کے مرکز پر حملہ کیا جس میں 6 جنگجو مارے گئے جن کی شناخت نہیں مزید پڑھیں

پاکستان اور افغان رہنماؤں کا مشترکہ جرگہ، کرم پکتیکا سرحد پر فائر بندی پر اتفاق

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کے درمیان سرحد پر لگ بھگ پانچ روز تک فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہفتے کو فائر بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے سرحدی اہلکاروں کے درمیان فائر بندی کا فیصلہ سرحدی گزرگاہ خرلاچی میں ایک جرگے کے دوران ہوا۔ جرگے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں حکام کی طرف سے فراہم کی گئی ان اطلاعات کی تحقیق کر رہی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ہفتے کی رات شروع ہو کر مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں مبینہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ، وجہ کیا ہے؟

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی اضلاع اننت ناگ اور شوپیان میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی طرف سے ہفتے کی رات کیے گئے یکے بعد دیگرے ٹارگٹڈ حملوں کی وجہ سے بے چینی پھیل گئی ہے۔ ان واقعات میں کم از کم ایک مقامی شہری ہلاک اور بھارتی ریاست مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج اور حماس کے مابین شدید جھڑپیں

غزہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج اور حماس کے عسکریت پسندوں کے مابین جمعہ کے روز شمالی غزہ میں واقع جبالیہ مہاجر کیمپ کی تنگ گلیوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ یہ اس علاقے میں ایک ہفتہ قبل اسرائیلی افواج کی واپسی کے بعد سے اب تک کی شدید ترین لڑائی تھی۔ مزید پڑھیں

جرمنی میں ایران نواز شامی کمانڈر کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے کا آغاز

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) شام میں ممکنہ طور پر جنگی جرائم میں ملوث ایک سابق ملیشیا کمانڈر کے خلاف جرمنی میں مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ ماضی میں شام کی ایک حکومت نواز ملیشیا سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے اس 47 سالہ ملزم کے خلاف عدالتی سماعت مزید پڑھیں

کرم، پاک افغان سرحد پر سیز فائر کرنے کا فیصلہ

پاراچنار+ پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر پانچ روز سے جاری جنگ پر سیز فائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ جبکہ سرحد پر تعمیراتی کام کے تنازع کا حل تلاش کرنے کے لیے فریقین کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات شروع ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں