امریکا اور آسٹریلیا زیر سمندر ڈرون سامنے لے آئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا اور آسٹریلیا نے پانی کے اندر چلنے والے ڈرون متعارف کرا دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ڈرونز کو مستقبل میں جنگی آلات یا ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان ڈرونز کو (Ghost Shark) اور (Manta Ray) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ڈرونز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری دفاع سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھر کے باہر سے اغوا کیے گئے شاعر فرہاد علی شاہ کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری دفاع سے رپورٹ طلب کی ہے۔ تحریری حکمنامے کے مطابق عدالت نے کہا کہ ’سیکٹر کمانڈر سے معلومات لے کر رپورٹ دیں۔ ’وزارت دفاع کا افسر پیر مزید پڑھیں

اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10 لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن مزید پڑھیں

سری لنکا کے 16 سابق فوجی روس یوکرین جنگ میں لڑتے ہوئے ہلاک

کولمبو (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سری لنکا کے نائب وزیر دفاع نے بدھ کے روز کہا ہےکہ سری لنکا کے کم از کم 16 سابق فوجی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ لڑتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کے نائب وزیر دفاع پرامیتھا تناکون نے بتایا کہ حکام نے اپنے شہریوں مزید پڑھیں

پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’نیوٹرل‘ چین یوکرین میں روسی جنگ کی کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہے؟

بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا ہے۔ پانچویں مرتبہ روس کے صدر منتخب ہونے کے بعد ولادیمیر پوتن کا یہ پہلا بین الاقوامی دورہ ہے۔ ???????????????? At the invitation of President مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان میں اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں ایک کار کو تباہ کردیا جس میں موجود حزب اللہ کے 2 کمانڈرز موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان اسرائیل سرحد کے نزدیک ڈرون حملے میں ایک کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی مزید پڑھیں

غزہ: فرینڈلی فائرنگ میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک، 8 زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو) غزہ کے علاقے جبالیہ اور رفح میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان خوں ریز لڑائی جاری ہے جس کے دوران فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ٹینک کی مزید پڑھیں

گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ میری رائے ہے کہ قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، اصل بات وہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع میں ڈی پی او آفس بند، خاصہ دار فورس کا احتجاج جاری

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس نے اپنے مطالبات کے حق میں بطور تمام قبائلی اضلاع میں ڈی پی اوز اور ایس پی آفسز کو تالے لگا دیئے۔ اس حوالے سے آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس کمیٹی کے چیئرمین ڈی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے واشنگٹن میں مذاکرات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) علاقائی اور بین الاقوامی امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ خطے میں پاکستانی طالبان اور داعش خراسان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مل کرکام کیا جائے گا، اس عزم کا اظہار، امریکہ اور پاکستان نے یہاں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی بات چیت میں کیا ہے۔ جمعہ کو، مزید پڑھیں