پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’نیوٹرل‘ چین یوکرین میں روسی جنگ کی کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہے؟

بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی صدر ولادیمیر پوتن دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں چینی صدر شی جن پنگ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا ہے۔ پانچویں مرتبہ روس کے صدر منتخب ہونے کے بعد ولادیمیر پوتن کا یہ پہلا بین الاقوامی دورہ ہے۔ ???????????????? At the invitation of President مزید پڑھیں

لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان میں اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں ایک کار کو تباہ کردیا جس میں موجود حزب اللہ کے 2 کمانڈرز موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان اسرائیل سرحد کے نزدیک ڈرون حملے میں ایک کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی مزید پڑھیں

غزہ: فرینڈلی فائرنگ میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک، 8 زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو) غزہ کے علاقے جبالیہ اور رفح میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان خوں ریز لڑائی جاری ہے جس کے دوران فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ روئٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ٹینک کی مزید پڑھیں

گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ میری رائے ہے کہ قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے، اصل بات وہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: قبائلی اضلاع میں ڈی پی او آفس بند، خاصہ دار فورس کا احتجاج جاری

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس نے اپنے مطالبات کے حق میں بطور تمام قبائلی اضلاع میں ڈی پی اوز اور ایس پی آفسز کو تالے لگا دیئے۔ اس حوالے سے آل فاٹا لیویز و خاصہ دار فورس کمیٹی کے چیئرمین ڈی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور امریکہ کے واشنگٹن میں مذاکرات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) علاقائی اور بین الاقوامی امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے ساتھ خطے میں پاکستانی طالبان اور داعش خراسان جیسی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مل کرکام کیا جائے گا، اس عزم کا اظہار، امریکہ اور پاکستان نے یہاں واشنگٹن میں ہونے والی اپنی بات چیت میں کیا ہے۔ جمعہ کو، مزید پڑھیں

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان آرمی نے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے اور راکٹ سسٹم کسی بھی مزید پڑھیں

امریکہ کا اسرائیل کیلئے ایک ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا نیا پیکج

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے/رائٹرز) بائیڈن انتظامیہ نے امریکہ کا اسرائیل کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی کا ایک ارب ڈالر کا نیا پیکیج جائزے کے لیے کانگریس کو بھیج دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایک ارب ڈالر کے مزید پڑھیں

غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن سابق بھارتی کرنل ہلاک

نئی دہلی + نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی خبر رساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) کے مطابق حکام نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ رفح میں جس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، اس میں موجود اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والے ایک بھارتی کرنل کی موت مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ڈرون حملہ:مظاہرین کے مطالبات تسلیم، لواحقین کو ڈیڑھ کروڑ روپے اور 15 دُنبے دینے کا اعلان

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ پر حکومت عسکری حکام اوع ضلعی انتظامیہ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے دھرنا مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں آرمی بریگیڈ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ تنگی بدین زائی کے مقامی مزید پڑھیں