افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف مبینہ کارروائی؛ طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردوں کے مبینہ محفوظ ٹھکانوں پر حملے کو جواز بناتے ہوئے احتجاجاً پاکستانی وفد کا دورۂ قندھار منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بڑھتے ہوئے حملوں کے مزید پڑھیں

چابہار بندرگاہ: بھارت اور ایران میں معاہدہ، امریکہ کی تنبیہ

نئی دہلی + تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارت نے ایران کے ساحلی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا نظم و نسق سنبھالنے کے لیے دس سالہ معاہدہ کیا ہے۔ تاہم امریکہ نے اس حوالے سے اپنی ممکنہ پابندیوں کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ایرانی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدینزائی میں بانوت بریام خیل کےگھر پر ڈرون حملے میں خواتین اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر حساس معلومات کی اشاعت پر آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ ہو گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر فورمز پر حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز اشاعت اور تشہیر کے ذمہ دار افراد کے خلاف آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ دفاع مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: وار ان ٹیرر کی مد میں دیے گئے 91 ارب روپے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں

پشاور (ڈیلی اردو//ٹی این این) وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کی مد میں دیے گئے 91 ارب روپے کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی خود بھتہ دیتے ہیں۔ پیر کے روز صوبائی اسمبلی کے منعقدہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے مزید پڑھیں

چین کے سابق جاسوس کا خفیہ نیٹ ورک پر بیرونِ ملک مقیم مخالفین کو اغوا کرنے کا الزام

سڈنی (ڈیلی اردو/وی او اے/اے بی سی) آسٹریلیا کے ایک سرکاری نشریاتی ادارے کی تحقیقی رپورٹ میں چین کی خفیہ پولیس سروس پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بیرونِ ملک مخالفین کا تعاقب کرکے انہیں نشانہ بناتی ہے۔ آسٹریلیا میں مقیم ایک سابق چین سفیر نے آسٹریلیا کے سرکاری نشریاتی آسٹریلین براڈکاسٹنگ کور مزید پڑھیں

غزہ بھر میں ایک مرتبہ پھر شدید لڑائی شروع

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/روئٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ میں ایک نئے حملے کا آغاز کر دیا ہے جبکہ ٹینکوں کے ذریعے یہ فوجی کارروائی پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ کے اندر تک کی جا رہی ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے اپنے نامہ نگاروں، عینی شاہدین اور طبی ماہرین مزید پڑھیں

یوکرین وار: روسی صدر پوٹن نے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یہ غیر معمولی اقدام ایسے وقت پر کیا ہے جب روسی افواج مشرقی یوکرین میں پیش قدمی کررہی ہیں اور اُس نے شمال مشرقی علاقے خارکیف میں ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔ روسی پارلیمان کے ایوان بالا، فیڈریشن کونسل، کی طرف مزید پڑھیں

اسرائیل نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، بائیڈن انتظامیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) بائیڈن انتظامیہ کے مطابق غزہ کی جنگ میں ممکنہ طور پر اسرائیل کی طرف سے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی گئی اور امریکہ کی جانب سے مہیا کردہ ہتھیار بھی استعمال ہوئے۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے جمعے کی شام کہا گیا کہ امریکہ کے مہیا مزید پڑھیں

کینیڈا: علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں چوتھا نوجوان گرفتار

اوٹاوا (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) کینیڈا میں پولیس نے بھارت کے علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں چوتھے نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پولیس نے چوتھے نوجوان کی گرفتاری کی تصدیق ہفتے کو کی ہے۔ ہردیپ سنگھ نجر کے کینیڈا میں قتل کے بعد مزید پڑھیں