روسی اور یوکرینی افواج کے مابین شدید جھڑپیں

ماسکو + کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) روسی اور یوکرین افواج کے مابین چھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران یوکرینی حکام نے آئی اے ای اے کو ایک خط لکھا ہے، جس میں شکایت کی گئی ہے کہ اسے روسی حملوں کے سبب جوہری پاور پلانٹ کو بند کرنا پڑ گیا۔ مقامی میڈیا کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سے تین ایف سی اہلکار اغوا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/ڈی پی اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی سے فرنٹیئر کانسٹبلری (ایف سی) کے تین اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں بدھ کو ہی اغوا کا دوسرا واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح مزید پڑھیں

بلوچستان میں حملوں کے مقدمات درج، فورسز کا تربت یونیورسٹی میں چھاپہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں حالیہ پُرتشدد واقعات کے بعد مختلف شہروں میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں جب کہ پولیس نے ان واقعات پر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ مقدمات موسیٰ خیل، بولان، مستونگ، لسبیلہ اور قلات میں ہونے والے واقعات مزید پڑھیں

امریکہ تائیوان کے ساتھ ‘گٹھ جوڑ’ بند کرے، چین کی تنبیہ

بیجنگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی، اے ایف پی) چینی وزیر خارجہ نے بیجنگ میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی ہے تاکہ صدر شی جن پنگ اور جو بائیڈن کے درمیان ممکنہ ملاقات اور نئی بات چیت کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ کیا جا سکے۔ امریکہ کے قومی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کرتے ہوئے بتایا کہ افغان عبوری حکومت کو تسلیم کرنے پر ہمارا موقف پہلے سے واضح ہے، ہم اپنے مزید پڑھیں

پاکستان نے اب تک ٹی ٹی پی کے افغانستان میں موجودگی کے ثبوت فراہم نہیں کیے ہیں، افغان طالبان

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں برسرِ اقتدار افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اب تک تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے افغانستان میں موجودگی کے ثبوت فراہم نہیں کیے ہیں۔ بدھ کے روز کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالبان حکومت کے چیف آف آرمی سٹاف فصیح الدین فطرت کا مزید پڑھیں

پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا اور جنھوں نے قربانیاں دی ہیں ان کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، شہباز شریف

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے مل کر مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے اور مُلک کے لیے جنھوں نے قربانیاں دی ہیں ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید کو نواز شریف کے مطالبے پر ہٹایا گیا تو افغان طالبان سے مذاکرات کا پلان بھی ختم ہوا، عمران خان

اڈیالہ جیل (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے الزام عائد کیا کہ نواز شریف کے مطالبے پر اکتوبر 2021 میں جنرل فیض حمید کو آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹایا گیا اس کے بعد افغان حکومت سے مذاکرات کا پلان ختم ہوگیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحققیاتی کمیشن شیخ حسینہ کے دور میں لاپتہ کیے گئے افراد سے متعلق تحقیقات کرے گا۔ یہ کمیشن پینتالیس دنوں میں اپنی رپورٹ مکمل کر کے عبوری حکومت کو پیش کرے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے معزول وزیر مزید پڑھیں

نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں، روسی وزیر خارجہ

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی پالیسی کو موجودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا شروع کردیا ہے، وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بتایا کہ انکا ملک نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق ڈاکٹرائن بہتر بنا رہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یمنی وزارت خارجہ کے سربراہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں