یوکرین میں فرانسیسی دستے روسی فوج کا جائز ہدف ہونگے، ماسکو

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی) ماسکو سے بدھ آٹھ مئی کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی طرف سے فرانس کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا کہ روس اور یوکرین کی جنگ میں فرانسیسی دستوں کی یوکرین میں موجودگی کا مطلب یہ ہو گا کہ ماسکو کی مسلح افواج بجا طور پر مزید پڑھیں

بھارت میں روسی فوج کیلئے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) بھارتی حکام نے چار ایسے افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر بھارتی شہریوں کو یوکرین کے خلاف روس کے لیے بھرتی اور انہیں بیرون ملک ’اسمگل‘ کرنے کا الزام ہے۔ دو سال سے زیادہ عرصہ قبل شروع ہونے والی یوکرینی جنگ میں روس کے دسیوں ہزار فوجی مزید پڑھیں

سال 2023 پاکستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے بہت بھیانک رہا: ہیومن رائٹس کمیشن

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 2023 میں پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں گزشتہ سال کو انسانی حقوق کے حوالے سے بھیانک سال قرار دیا گیا ہے۔ بدھ کو جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی رفح میں کارروائی، امریکہ نے ہتھیاروں کی فراہمی روک دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیلی فوج کی مصر کی سرحد سے متصل غزہ کے علاقے رفح میں کارروائی کے بعد امریکہ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی دو ہفتوں کے لیے روک دی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وائٹ ہاؤس اور پینٹاگان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکے جانے سے متعلق مزید پڑھیں

جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے گھر بیٹھ جانا چاہیے، چیف جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے وہ گھر بیٹھ جائے۔ عدالتی معاملات میں خفیہ ایجنسیوں کی مبینہ مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے رفح بارڈر کراسنگ کا کنٹرول سنبھال لیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) اسرائیلی فوج نے مصر کی سرحد سے متصل فلسطینی علاقے رفح بارڈر کراسنگ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ اسرائیلی اقدام کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ غیر یقینی کا شکار ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کے کارروائیوں کے تانے بانے افغانستان سے جا ملتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی کارروائیوں کے تانے بانے افغانستان سے جا ملتے ہیں جو افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے کیے گئے دوحہ معاہدے کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ منگل کی دوپہر پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

حماس کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک: اسرائیل کی رفح سے لوگوں کو نکلنے کی ہدایت

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) اسرائیلی فوج نے ممکنہ زمینی کارروائی کے لیے مشرقی رفح سے لوگوں کو انخلا کی ہدایت کی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر عربی میں جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج رفح میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی اور مزید پڑھیں

آئی اے ای اے کے سربراہ ایران پہنچ گئے، جوہری سرگرمیوں پر تشویش

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافائل گروسی پیر کو ایران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایک کانفرنس سے خطاب اور تہران کے جوہری پروگرام پر بات چیت کے لیے حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ رافائل گروسی کا یہ دورہ مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن کا مینڈیٹ جنرل فیض حمید کو بری کرنا تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی عدالتِ عظمیٰ نے تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سنہ 2017 میں اسلام آباد میں دیے گئے دھرنے کے معاملے پر قائم انکوائری کمیشن کی عدالت میں پیش کردہ رپورٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’بظاہر لگتا ہے کہ اس کمیشن کا مینڈیٹ مزید پڑھیں