جموں و کشمیر: پونچھ میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملے کے بعد فوجی آپریشن میں تیزی

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے/اے این آئی) بھارتی فوج نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں عسکریت پسندوں کے ایک اور حملے کے بعد شروع کیے گیے فوجی آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ فوجی کارروائی میں پیرا فیلڈ رجمنٹ اور فوج کی دیگر اسپیشل فورسز بھی شامل ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ روس ممکنہ طور پر یوکرین میں اپنی فوج میں لڑنے کے لیے کیوبا کے شہریوں کو بھرتی کر رہا ہے۔ Cubans lured to Russian army by high pay and passports https://t.co/sBy4BqRV4h — BBC News (UK) (@BBCNews) May 5, 2024 ستمبر مزید پڑھیں

امریکہ: آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے کنٹرول ہونے والے ایف سولہ طیارے کی اڑان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ میں مصنوعی ذہانت سے اڑنے والے ایف سولہ اور ایک پائلٹ کی جانب سے اڑائے جانے والے ایف سولہ طیاروں میں تجرباتی مقابلہ کیا گیا۔ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ایف سولہ طیارے میں امریکی ایئر فورس کے سربراہ سیکریٹری فرینک کینڈل نے سفر کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: پونچھ میں بھارتی فوجی قافلے پر حملہ، ایئر فورس کا ایک اہلکار ہلاک، 5 اہلکار زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں قومی انتخابات کی مہم جاری ہے۔ بھارتی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی قافلے پر نامعلوم تعداد میں مسلح عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔ اس قافلے کو سری نگر شہر مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز درمیان جھڑپیں، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، صورتحال کشیدہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد چمن شہر میں صورتحال کشیدہ ہوگئی اور شہر میں کاروباری مراکز بند ہونے کے علاوہ کوئٹہ چمن شاہراہ کو بھی مظاہرین مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریر حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک صفحے پر مشتمل اس تحریری حکم نامے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد مزید پڑھیں

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہری گرفتار

وٹاوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین انڈین شہریوں کو گرفتار کر کے ان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جبکہ کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی بھی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا ان مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات: حماس کا وفد سی آئی اے حکام سے ملاقات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) فلسطینی عسکری تنظیم حماس کا ایک وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے ہفتے کو مصر کے شہر قاہرہ پہنچ رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے مصری ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ حماس کا وفد سی آئی اے حکام اور مصری مذاکرات کاروں کے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 34 ہزار سے متجاوز

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے پی) گزشتہ برس 7 اکتوبر کو فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کی طرف سے اسرائیل کے اندر کیے جانے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد غزہ میں شروع ہونے والی اسرائیلی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں اب تک 34,654 فسلطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ حماس کے زیر انتظام غزہ کی مزید پڑھیں

امریکہ کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد ہیں، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے دفتر خارجہ نے کسی غیر ملک کو کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف اڈے دینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کا پاکستان نے کسی ملک کواپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی ہے اور نہ ہی ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، سوشل میڈیا مزید پڑھیں