لاپتہ افراد کے معاملے میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں حکومتی اداروں کی مداخلت کے الزام کو یکسر مسترد نہیں کیا جا سکتا۔ اعظم نذیر تارڑ منگل کے دن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب ایران کیلئے ‘مخاصمانہ سائبرسرگرمیوں‘ کے مرتکب چار افراد کے خلاف امریکی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) امریکہ نے منگل کو ایران کے خلاف اپنی پابندیوں میں اضافہ کرتے ہوئے چار افراد اور دو ایسی کمپنیوں کو نامزد کیا ہے جو اس کے مطابق ایرانی فوج کے لیے کام کر رہے تھے اور “مخاصمانہ سائبر سرگرمیوں میں ملوث”تھے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

لاپتہ بلوچ: حکومت بتائے کہ خفیہ اداروں میں کوئی جوابدہ ہے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے بازیاب ہونے والے لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ پٹیشنر ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو مزید پڑھیں

’پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر ممکنہ پابندیاں لگ سکتی ہیں‘ امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد اور تہران کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کی یادداشتوں کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ”ہماری عمومی پالیسی یہ ہے کہ ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِحال میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی، امریکی محکمۂ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشان دہی کی گئی ہے۔ پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ میں اسرائیل-حماس جنگ سے پیدا ہونے مزید پڑھیں

چین کیلئے جاسوسی: یورپی پارلیمنٹ میں جرمن معاون گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) جرمن پولیس نے یورپی پارلیمنٹ کے ایک رکن کے دفتری عملے میں شامل ایک معاون کو چین کے لیے جاسوسی کے ”خاص طور پر سنگین مقدمے‘‘ میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ جرمن دفتر استغاثہ کی جانب سے گرفتار کیے گئے اس شخص کا مزید پڑھیں

بھارت دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا چوتھا بڑا ملک بن گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت گزشتہ برس دفاع پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک بن کر سامنے آیا ہے جس نے مجموعی طور پر 2023 میں 83 اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے عسکری اخراجات کیے۔ نئی دہلی کے فوجی اخراجات سال 2022 کے مقابلے میں 2023 میں 4.2 مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں مبینہ زیادتیاں: اسرائیلی فوجی یونٹ ’نٹزیک یہودا‘ پر امریکی پابندیوں کا امکان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کہ امریکہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی بنا پر ایک الٹرا آرتھوڈوکس اسرائیلی فوجی یونٹ پر پابندی لگانے والا ہے۔ جس پر اسرئیلی وزیر اعظم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی غیرمعقول قرار دیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جینس چیف مستعفی، حماس کا حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز) اسرائیل کی فوج نے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ملٹری انٹیلی جینس کے سربراہ میجر جنرل اہارون ہالیفا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میجر جنرل اہارون ہالیفا نے گزشتہ برس سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں میں انٹیلی جینس کی ناکامی کو مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی اڈے پر عراق سے راکٹوں سے حملہ

دمشق + واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) عراق کے قصبے زومر سے شمال مشرقی شام میں ایک امریکی فوجی اڈے کی طرف کم از کم پانچ راکٹ داغے گئے ہیں۔ ایک امریکی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کو بتایا کہ عراق سے شام کے علاقے رميلان میں مزید پڑھیں