ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل

تہران (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) ایران کے سرکاری میڈیا نے اصفہان شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں رات کے دوران دھماکوں کی آوازوں کی اطلاع دی ہے۔ تاہم اس کے مطابق اس کی وجہ واضح نہیں ہے، البتہ امریکی حکام نے ایران پر اسرائیلی حملے کی تصدیق کی ہے۔ رواں مزید پڑھیں

کینیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہلاک

نیروبی (ڈیلی اردو) کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں آرمی فرانسس اوگولا اور دیگر 9 فوجی افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق صدر ولیم روٹو نے ٹیلی وژن پر مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایرانی شہر اصفہان میں جوہری تنصیبات کے قریب میزائل حملہ

تہران (ڈیلی اردو/تسنیم/فارس/بی بی سی/رائٹرز/اے پی) ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق جمعہ کی صبح ایرانی شہر اصفہان کے شمال مغرب میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز کو دو امریکی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کا سیکیورٹی فورسز، پولیس اہلکاروں اور انکے فیملی کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

پشاور (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد گروہ عالمی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، آرمی چیف عاصم منیر

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے الزام لگایا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد چین، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف پراکسی کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق آرمی چیف کا یہ بیان افغان طالبان کے خلاف ایک اور چارج شیٹ ہے مزید پڑھیں

جرمنی میں روس کیلئے جاسوسی کے الزام میں دو افراد گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) برلن حکومت نے جمعرات کو بتایا کہ دو روسی نژاد جرمن شہریوں کو روس کے لیے جاسوسی اور تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جرمن وفاقی استغاثہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایک شخص کی شناخت ڈیٹر ایس اور دوسرے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ میں 50 ہزار سے زائد روسی فوجی ہلاک

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے ساتھ ہونی والی جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بی بی سی اس بات کی تصدیق کر سکتا ہے کہ اس جنگ کے آخری 12 مہینوں (گذشتہ ایک سال) میں روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد اس جنگ کے مزید پڑھیں

جنگجوؤں کی ہلاکت کے جواب میں اسرائیل کے اڈے کو نشانہ بنایا، حزب اللہ

بیروت (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) لبنان کے حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز اسرائیلی فوج کے ایک اڈے پر حملہ کیا، اسرائیلی طبی ماہرین کے مطابق اس حملے میں ایک شمالی دیہات کے 14 لوگ زخمی ہوئے، جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیل اور ایران مزید پڑھیں

’بہت چھوٹے حملے کا جواب بھی سخت اور بڑا‘ ہو گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز/ارنا) برطانوی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیل ایران کے حملے کے جواب میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کر رہا ہے۔ دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر ’بہت ہی چھوٹے حملے‘ کا بھی ’بڑے پیمانے پر اور سخت‘ جواب دیا جائے گا۔ اسرائیل نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دباؤ مسترد کردیا

دوحہ + تل ابیب (ڈیلی اردو/الجزیرہ ٹی وی) بظاہر ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے باز رہنے کے لیے تمام عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے بہترین مفاد میں اپنی مرضی کے وقت اور اپنی پسند کی جگہ پر کارروائی کرے گا۔ قطری مزید پڑھیں