اسرائیل کی وار کابینہ کا اجلاس: ایران کے خلاف جوابی حملہ اور دیگر آپشنز پر غور

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان نے بی بی سی کے پروگرام ’نیوز آر‘ کو بتایا ہے کہ اسرائیل میں آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بات چیت جاری ہے تاہم اب تک اگلے قدم کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایوی ہیمن نے کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیل پر حملے پر عالمی ردِعمل؛ ‘تباہ کن کشیدگی’ کے خدشات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ایران پر اسرائیلی حملے کا معاملہ پوری دنیا میں موضوعِ بحث ہے۔ اسرائیل کے اتحادی امریکہ اور دیگر حلیف ممالک نے ایران کے حملے کی بھرپور مذمت کی ہے جب کہ پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک نے اس معاملے پر محتاط ردِعمل دیا مزید پڑھیں

ایران، اسرائیل اتحادی اب دشمن کیوں ہیں؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایران اور اسرائیل کبھی اتحادی تھے اب دشمن بن گئے ہیں، خاص طور پر ایران کے اسلامی انقلاب کے بعد۔ شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے اور ڈرونز اور میزائلوں سے ایران کی جوابی کارروائی، مزید بہت کچھ داؤ پر لگ گیا ہے۔ ایران کے سن 1979 کے اسلامی مزید پڑھیں

99 فیصد ایرانی ڈرون اور میزائل تباہ کر دیے، اسرائیل

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر تین سو سے زائد ڈرون اور میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے ایک ٹیلی وژن بیان میں کہا کہ زیادہ تر میزائلوں کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایرو ایئر مزید پڑھیں

کیا اسرائیلی فضائی حملے میں مارے جانے والے اسماعیل ہنیہ کے بیٹے عسکری کارروائیوں میں ملوث تھے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) قاہرہ میں غزہ کی جنگ بندی کے لیے تازہ ترین مذاکرات کے آغاز سے قبل ہی بدھ کو حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے اور پوتے پوتیاں غزہ میں ایک فضائی حملے میں مارے گئے۔ اسماعیل کے تین بیٹے حضیم، عامر اور محمد اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی: مزید امریکی فوجی دستے مشرق وسطیٰ روانہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/خبر رساں ادارے) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اسرائیل کے دیرینہ اتحادی امریکہ کی طرف سے ہفتے کے روز مزید فوجی کمک خطے کی طرف روانہ کر دی ہے۔ یہ امریکی اقدام ایک ایسے وقت اٹھایا گیا ہے، جب غزہ کی پٹی میں حماس کے عسکریت پسندوں کے خلاف مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج غزہ اور لبنان میں سفید فاسفورس کے حملے کیوں کرتی ہے اور یہ کتنے خطرناک ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) مبینہ طور پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے ایک فاسفورس حملے کا شکار بننے والے لبنانی شخص نے بی بی سی عربی کو بتایا کہ ’یہ سفید دھوئیں کی طرح ہوا میں اُڑتا ہے، لیکن جیسے ہی یہ زمین سے ٹکراتا ہے کسی پاؤڈر میں بدل جاتا ہے۔‘ علی مزید پڑھیں

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ‘اسرائیل سے تعلق’ رکھنے والے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں کارروائی کرتے ہوئے ‘اسرائیل سے تعلق’ رکھنے والے مال بردار بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ارنا’ نے رپورٹ کیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کے اہلکار ہیلی کاپٹر کی مدد سے مال بردار مزید پڑھیں

اسرائیل کو نقصان پہنچانے والے کو نشانہ بنائیں گے، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کی طرف سے اپنے سینئر کمانڈر کی دمشق میں ہلاکت کے ردِعمل میں حملہ کرنے کی دھمکی کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ”جو بھی ہمیں نقصان پہنچائے گا، ہم اسے نقصان پہنچائیں گے۔” جنوبی اسرائیل میں موجود ٹیل نوف ایئر بیس مزید پڑھیں

شام میں لڑںے والے شیعہ نوجوانوں پر مشتمل عسکری تنظیم ‘زینبیون بریگیڈ’ پر پابندی، معاملہ کیا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں ‘زینبیون بریگیڈ’ نامی عسکریت پسند تنظیم کو کالعدم قرار دیا ہے۔ اس تنظیم پر ایران کی ایما پر پاکستان کے شیعہ نوجوانوں کو شام کی خانہ جنگی میں دھکیلنے کا الزام ہے۔ زینیبیون بریگیڈ پر پاکستان میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں مزید پڑھیں