شام لبنان سرحد پر اسرائیلی ڈرون حملہ، فلسطینی اور ایک حزب اللہ کے 4 رکن ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی سرحد کے قریب شامی چیک پوائنٹ سے گزرنے والی گاڑی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا۔ بیروت سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی سمیت حزب اللّٰہ کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نشانہ بنائی گئی گاڑی میں ہتھیار نہیں لے جایا جا مزید پڑھیں

بلوچستان: مسلح حملوں اور جھڑپوں میں 38 عام شہریوں سمیت 73 افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) پاکستانی فوج کے مطابق حملوں میں چودہ فوجی اور پولیس اہلکار جبکہ اکیس عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ان حملوں میں 38 عام شہری بھی ہلاک کیے گئے۔ پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے پولیس اسٹیشنوں، ریلوے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا طالبان کے اخلاقی قانون پر خدشات کا اظہار، پریشان کن قرار

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی جانب سے ’اخلاقیات کے قانون‘ کے نفاذ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ طالبان کے نئے نافذ کردہ قانون میں ذاتی آزادی پر پابندی، عوامی مقامات پر خواتین کو خاموش رہنے اور ان کو اپنے چہرے ڈھانپنے جیسے احکامات شامل مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان کے درمیان مسلح تنازعات کی تاریخ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) اسرائیل نے اتوار کے روز علی الصبح اعلان کیا کہ اس نے ایران نواز لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی جانب سے ممکنہ حملوں کے پیش نظر اس مسلح گروہ کے لبنان میں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب حزب اللہ کا کہنا تھا کہ اس نے گزشتہ ماہ ایک اسرائیلی مزید پڑھیں

بلوچستان: مسلح حملوں اور جھڑپوں میں 51 افراد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) حکام کے مطابق بلوچ علیحدگی پسندوں نے پولیس اسٹیشنوں، ریلوے لائنوں اور شاہراہوں پر مسلح حملے کیے۔ یہ حملے حالیہ سالوں میں اس شورش زدہ صوبے میں عسکریت پسندوں کی سب سے وسیع پیمانے پر کی گئی کارروائی تھے۔ پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا جواب سخت اور مناسب ترین ہو گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے اطالوی ہم منصب سے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ تہران میں حماس کے سیاسی قائد کے قتل پر ایران کا ردعمل ناگزیر ہے جو سخت اور مناسب ترین ہو گا۔ پیر کے روز ایران کی وزارت خارجہ کی طرف سے مزید پڑھیں

روس کی یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملوں کی یلغار

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) یوکرینی حکام کے مطابق ان حملوں میں کم از کم تین یوکرینی شہری ہلاک ہو گئے جبکہ پندرہ روسی میزائلوں کو مار گرایا گیا۔ ُادھر روسی حکام کے مطابق یوکرینی ڈرون حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ روس نے آج پیر کے روز یوکرین میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملے: جوابی کارروائیوں میں 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک 39 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی مذاکرات کا ایک مرتبہ پھر بے نتیجہ اختتام

قاہرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ذرائع کے حوالے سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے بے نتیجہ رہنے کی اطلاعات دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزہ اور مصر کی سرحد سے اسرائیلی فوجی انخلا کا معاملہ مذاکرات میں جمود کا سبب بنا ہوا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی اور مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی جو طالبان حکومت کیلئے ہزاروں ڈالر کمانے کا سبب بن رہی ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ کچھ مسافر طیاروں کا روٹ ایران کی بجائے براستہ افغانستان کرنے سے 24 گھنٹے کے دوران 265 طیارے افغانستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہیں۔ طالبان حکومت نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ افغانستان کی حدود سے گزرنے والی ہر پرواز سے مزید پڑھیں