تہران میں آیت اللہ خامنہ ای سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات

تہران (ڈیلی اردو ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ تہران ٹائمزنے بدھ کے روز اطلاع دی کہ آیت اللہ خامنہ ای سے اسماعیل ہانیہ کی تہران میں ملاقات ہوئی ہے۔ Leader of the Islamic Revolution Ayatollah Seyed مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسیاں اپنی مرضی سے معلومات کا اشتراک کیوں کرتی ہیں؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) روس میں 22 ستمبر کو ہونے والے حملوں سے ایک ہفتہ پہلے ہی امریکہ نے کریملن حکومت کو خبردار کر دیا تھا۔ جب دہشت گردی کی بات آتی ہے تو خفیہ ایجنسیاں حیران کن طور پر اپنی معلومات سے دوسرے ممالک کو آگاہ کرتی ہیں۔ انٹیلی جنس ایجنسیاں، جیسا کہ مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیاروں کی دیر الزور پر بمباری، ایرانی و شامی فوجیوں سمیت 10افراد ہلاک، 32 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے صوبے دیر الزور میں ہونے والے تازہ ترین فضائی حملوں میں شامی اور ایرانی پاسداران انقلاب ( آئی آر جی سی) کے متعدد اراکین ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے کیے گئے فضائی حملےمیں 7 شامی فوجیوں سمیت 10 مزید پڑھیں

بلوچستان: نیول بیس تربت پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، جوابی کارروائی میں مجید بریگیڈ کے 4 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پیر کی شب بلوچستان کے علاقے تربت میں نیول بیس پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے چار حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ بلوچستان لیبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

بھارت نے بیک وقت گیارہ آبدوزیں تعینات کردی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارتی بحریہ نے ایک اہم سنگ میل قائم کرتے ہوئے پچھلی تین دہائیوں میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ گیارہ روایتی آبدوزوں کو آپریشنز کے لیے تعینات کیا ہے۔ بھارتی آن لائن نیوز پیپر ‘دا پرنٹ’ نے بھارتی بحریہ میں تقریباً ایک چوتھائی صدی سے خدمات انجام دینے والے ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے مشن نے ایران میں ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا پتہ کیسے چلایا گیا؟

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کے حقائق کی تلاش کرنے والے ایک مشن نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دے دی ہے۔ اس مشن کے مطابق یہ کریک ڈاؤن ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کے مترادف ہے۔ عالمی ادارے کے مزید پڑھیں

‘امریکہ کے ساتھ جنگ ابھی جاری ہے’، طالبان سپریم لیڈر ملاّ ہیبت اللہ اخوند زادہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/نیوز ایجنسیاں) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملاّ ہیبت اللہ اخوند زادہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے اسلامی حدود اور شریعت کے مکمل نفاذ کا عزم مصمم کر رکھا ہے۔ آخند زادہ کا کہنا تھا کہ امریکہ کے خلاف طالبان کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ افغانستان میں مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ بھی ناراض اور ہتھیار پھینکنے والے بلوچوں کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے تمام ناراض بلوچوں کو ایک مرتبہ پھر ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھی چاہتی ہے کہ ناراض بلوچوں سے بات کی جائے اور ہتھیار پھینک کر اور تشدد مزید پڑھیں

یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے خلاف میزائل حملے

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) یوکرین میں زیر زمین گیس ذخیرہ کرنے کی ایک سائٹ روسی میزائل حملوں کا نشانہ بنی ہے۔ دوسری طرف یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کریمیا کے علاقے میں دو روسی بحری جہازوں دیگر تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ یوکرین کی سرکاری توانائی کمپنی نافتوگاز نے مزید پڑھیں

ماسکو حملہ: کیا روس نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کیا؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) کسی بھی حملے کے بعد ہمیشہ یہ سوالات اٹھائے جاتے ہیں یہ اسے کیوں نہیں روکا جا سکا یا اس کا پہلے سے پتہ کیوں نہیں چل سکا۔ لیکن ایک ایسے وقت میں جب بین الاقوامی سطح تناؤ اور عدم اعتماد کی صورتحال ہے، پر ایک ماسکو حملے نے ولادیمیر مزید پڑھیں