نیٹو کی تباہ کن بمباری جو یورپ اور عراق میں نئی جنگوں کا جواز بنی

لندن (ڈیلی اردوو/بی بی سی) یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کی سرزمین پر سب سے بڑا فوجی آپریشن تھا۔ یہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پیشگی منظوری کے بغیر پہلی بین الاقوامی مداخلت بھی تھی، جس نے چار سال بعد عراق پر امریکی حملے کا جواز پیش کیا۔ اسے روسی صدر ولادیمیر مزید پڑھیں

امریکا: ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگرام سپورٹ کرنے والے نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکی محکمہ خزانہ نے بدھ کو ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ محکمہ خزانہ کے بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک ایران، ترکی، عمان اور جرمنی میں قائم ہیں اور انہوں نے کاربن فائبر، مزید پڑھیں

جنرل قمر باجوہ اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کی پارلیمنٹ میں طلبی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جینس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کا معاملہ ملک میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ خواجہ آصف نے ایک ٹی مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ان کا ملک پڑوسی افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتا۔ انہوں نے یہ بات ایک ایسے وقت کہی ہے جب اسلام آباد نے رواں ہفتے سرحد پار افغانستان میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے مزید پڑھیں

غزہ: الشفا ہسپتال میں اسرائیلی فوج کا آپریشن، مزید 140 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک، 600 گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل کی فوج نے جمعرات کے روز کہا کہ اس نے غزہ کے الشفا اسپتال میں اپنی کارروائی کے دوران 140سے زائد مسلح افراد کو ہلاک اور 600 کو گرفتار کر لیا ہے۔ جب کہ عسکریت پسند گروپ حماس نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ https://twitter.com/IDF/status/1770848167405158651?t=OXMYDtDdriiAFgM8p1RxgA&s=19 الشفا، جنگ مزید پڑھیں

چین امریکی سلامتی کیلئے روس سے بڑا خطرہ ہے، امریکی نائب وزیر دفاع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) پینٹاگان کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق یوکرین میں روس کی جنگ جسے اعلیٰ امریکی حکام نے خود امریکہ کے لیے ایک خطرے کے طور پر پیش کیا، اب بھی امریکہ کی سلامتی کو درپیش طویل المدت خطرات کے حوالے سے چین سے کم ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے نائب مزید پڑھیں

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے قرارداد سلامتی کونسل میں جمع کرا دی

واشنگٹن + ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے غزہ میں پانچ ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد جمع کرا دی ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے سعودی نشریاتی ادارے ‘الحدث’ کو ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ امریکہ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد: لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز، انکی اہلیہ امِ حسان کیخلاف دہشت گردی کے دو مقدمات درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ ام حسن کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف قوانین کی متعدد دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ڈان اخبار کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایا کہ دونوں مقدمات آبپارہ مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کا اتحادیوں سے جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ

کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) یوکرینی صدر وولوودیمیر زیلنسکی نے نئے امدادی پیکج کی فراہمی کے وعدے پر اپنے اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے ایف سولہ جیسے جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ بھی کر دیا ہے۔ یوکرینی صدر کا یہ مطالبہ گزشتہ روز جرمنی میں امریکی مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ، جو ’گڈ طالبان‘ کے نام سے مشہور ہوا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق پیر کو سرحد کے قریب افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی میں حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد ہدف تھے جو ٹی ٹی پی کے ساتھ پاکستان میں متعدد حملے کرنے میں ملوث مزید پڑھیں