اسلام آباد پولیس نے عسکری اور مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ انسداد انتہاء پسندی یونٹ کی کارروائی کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاونٹس بند کروا دئیے گئے، بند ہونے والے اکاونٹس میں 65 مذہبی، مزید پڑھیں

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) وائٹ ہاؤس کے اہلکار اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اور القسام بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف مروان عیسیٰ اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ سات اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد یہ مزید پڑھیں

غزہ: الشفا ہسپتال میں اسرائیلی کارروائی میں 50 فلسطینی عسکریت پسند ہلاک، درجنوں گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے پیر کے روز غزہ شہر کے الشفا اسپتال میں ایک کارروائی کے دوران 50 فلسطینی عسکریت پسندوں کو ہلاک اور درجنوں کو حراست میں لیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ ہدف بننے والے حماس کے اہم دہشت گرد مزید پڑھیں

افغانستان میں کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ اور تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگرد تھے،دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پیر کی صبح سرحد کے قریب افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق آج کے آپریشن میں حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد ہدف تھے مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستان کی فضائی کارروائی، سرحد پر کشیدگی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کی جانب سے افغان سر زمین پر مبینہ فضائی کارروائی کی مذمت کی ہے اور اسے افغانستان کی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے پیر کو سوشل میڈیا پر ایک بیان میں مزید پڑھیں

بین الاقوامی مخالفت کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ کے شہر رفح میں داخل ہو گی، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیلی زمینی دستے طے شدہ پروگرام کے مطابق مجوزہ عسکری کارروائی کے لیے اور بین الاقوامی دباؤ کے باوجود غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں داخل ہوں گے۔ یروشلم سے موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے ایک بار پھر تین بیلسٹک میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کا یہ اقدام امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جنوبی کوریا کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد سامنے آیا ہے، شمالی کوریا نے یہ میزائل مشرقی سمندر کی مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے بھائی نجف حمید چکوال سے گرفتار، جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان فوج کی اولین انٹیلی جنس ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی اور سابق تحصیلدار چکوال نجف حمید کو دوبارہ گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نجف حمید کو اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ نے کارگو جہاز کو صومالی قزاقوں سے آزاد کرا لیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے پی) بلک کیریئر کو صومالی قزاقوں سے رہائی دلانے میں بھارتی بحریہ کے جہازوں، ڈرونز اور میرین کمانڈوز نے حصہ لیا۔اس کارگو جہاز کو بازیاب کروانے کیلئے کیے جانے والے آپریشن میں 40 گھنٹے لگے۔ بھارتی بحریہ نے ہفتے کے روز بتایا کہ اس نے صومالی قزاقوں کی جانب سے مزید پڑھیں

ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے تو اسے نئی پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا: امریکا، جی سیون

ویانا (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ اور اتحادیوں نے جمعہ کے روز ایران کو انتباہ کیا کہ اگر تہران نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے لیے روس کو بیلسٹک میزائل فراہم کرنے کے ایک ابتدائی منصوبے کو آگے بڑھایا تو بڑی مغربی معیشتیں اس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں گی۔ بائیڈن انتظامیہ کے مزید پڑھیں