حماس نے جنگ بندی کیلئے شرائط پیش کر دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط مذاکرات کاروں اور امریکہ کو پیش کی ہیں۔ ان شرائط میں اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ پہلے مزید پڑھیں

بھارت نے بیلسٹک میزائل ٹیسٹ معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) چند روز قبل بھارت نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی پانچ کا تجربہ کیا، جو پورے چین اور نصف یورپ کو اپنا ہدف بنا سکتا ہے۔ اسلام آباد کا الزام ہے کہ بھارت نے میزائل ٹیسٹ کر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ اسلام آباد نے جمعرات کے مزید پڑھیں

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی زمینی اور فضائی کارروائیاں

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے جمعرات کو کہا کہ وہ غزہ کی پٹی کے وسطی اور جنوبی حصوں میں زمینی کارروائیاں اور فضائی حملے کر رہی ہے۔ اسرائیل کی ڈیفنس فورسز کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران خان یونس میں چھاپے مار کر راکٹ لانچروں کے ذخیرے کو تباہ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: یورپی یونین کا مزید عسکری امداد فراہم کرنے پر اتفاق

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) یورپی یونین کے رکن ممالک نے مشترکہ طور پر یوکرین کو پانچ بلین یورو کی اضافی فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ کییف کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ’یورپی اتحاد کا ایک طاقتور مظاہرہ‘ ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک نے بدھ کے روز مزید پڑھیں

اسرائیل کا رفح میں آپریشن سے قبل پناہ گزینوں کو غزہ کے وسط میں منتقل کرنے کا منصوبہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ رفح میں کارروائی کرنے سے قبل وہاں مقیم پناہ گزینوں کو غزہ کے وسط میں ‘انسانی امداد کے جزیروں’ میں منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسرائیل کی فوج کے ترجمان رئیر ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے بدھ کو میڈیا بریفنگ کے مزید پڑھیں

روسی جنگی جہازوں کیلئے’ڈراؤنا خواب‘ ثابت ہونیوالے یوکرین کے سمندری ڈرون جنگ کا پانسہ کیسے پلٹ رہے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) وہ ایک تاریک رات تھی جب حملے کا آغاز ہوا۔ یوکرین کے سمندری ڈرون تیزی سے روسی جنگی بحری جہاز کے قریب آ رہے تھے۔ حملے سے کچھ ہی لمحے قبل روس کے گشت کرنے والے جہاز ’سرگئی کاتوف‘ کے عملے کے اراکین نے اُن کو قریب آتے دیکھ لیا مزید پڑھیں

روس کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں، صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر روس کی آزادی اور ریاست کو خطرہ ہوا، تو وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔ صدر پوٹن کا بدھ کو نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ وہ امید رکھتے مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کا مالدیپ سے انخلا شروع

مالے (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) مالدیپ کے گزشتہ ستمبر میں منتخب ہونے والے چین نواز صدر کے حکم کے بعد اس جزیرہ نما ملک میں نگرانی کے طیارے چلانے والے بھارتی فوجیوں کی ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوا۔ مقامی میڈیا کے ذریعے منگل کوموصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے نئے چین مزید پڑھیں

چین، پاکستان اور بھارت میں تصادم کا خطرہ، امریکی انٹیلی جینس

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جینس رپورٹ بھارت کی جانب سے طویل مسافت تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی۔5 کے لانچ کیے جانے کے ایک روز بعد جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2020 کے بعد بھارت اور چین کے درمیان کوئی بڑا کراس بارڈر ٹکراؤ نہیں ہوا۔ امریکی انٹیلی مزید پڑھیں

آپریشن جبرالٹر: جنرل محمد موسیٰ کا فوجی کیریئر اور عسکری مہمات کے وہ منصوبے جن کا کوئی مالک نہیں

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنرل موسیٰ جوان سے جرنیل کے عہدے تک ترقی کرنے والے پاکستان کے پہلے آرمی چیف تھے اور اس تحریر میں ان کے فوجی کریئر اور عسکری مہمات پر نظر ڈالی گئی ہے۔ یہ سنہ 1958 کی بات ہے۔ ماہ اکتوبر کے آخری دنوں کے آتے آتے پاکستان میں بھی مزید پڑھیں