بھارت کا جدید ایٹمی میزائل اگنی 5 کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا نے پیر کے روز دیسی ساختہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو پورے چین اور نصف یورپ کو اپنے ہدف پر لے سکتا ہے۔ یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ملٹیپل انڈیپینڈنٹلی ٹارگیٹیبل ری انٹری وہیکل (ایم آئی آر وی) سے لیس ہے جو اس مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: ’سفید پرچم‘ سے متعلق پوپ فرانس کا بیان تنقید کی زد میں

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ اور جرمنی کے اعلیٰ ترین سیاستدانوں نے یوکرین جنگ سے متعلق پوپ فرانسس کے حالیہ اس بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے، جس میں انہوں نے یوکرین سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیتھولک مسیحییوں کے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا راجستھان میں جنگی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے علاقے جیسلمیر میں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ بھارتی فضائیہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہےکہ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا، طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ مزید پڑھیں

یوکرین کی جنگ کے ہتھیاروں کی عالمی تجارت پر اثرات

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے تازہ ترین مطالعے سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ فرانس نے اسلحہ کی تجارت میں روس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکہ اس فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر ہے اور اس نے اپنی پوزیشن کو مزید مضبوط بنایا ہے۔ Russian???????? arms exports fell by مزید پڑھیں

خلیج عمان: چین، روس اور ایران کی مشترکہ بحری مشقیں

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) بیجنگ نے پیر کو کہا کہ چین، روس اور ایران کی بحریہ اس ہفتے خلیج عمان میں مشترکہ مشقیں کر رہی ہیں۔ چین کی وزارت دفاع کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم WeChat پر شائع ہونے والے ایک بیان کے مطابق، پیر سے جمعے تک منعققد ہونے والی فوجی مزید پڑھیں

سعودی عرب: شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا غزہ میں فائر بندی کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) مسلمانوں کے لیے مقدس رمضان کے مہینے کے آغاز پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے عالمی برادری سے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین پانچ ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالم اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مزید پڑھیں

پولیس اور ایف آئی اے صحافیوں پر حملوں کی تفتیش کی بجائے ملزمان کی سہولت کاری کر رہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز اور مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف کیس میں آج (پیر) ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ میرٹ پر کرنا چاہتے تھے، سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آرمی چیف کے لیے کوئی ترجیح نہیں تھی۔ وہ فیصلہ میرٹ پر کرنا چاہتے تھے۔ صدارت سے سبک دوش ہونے کے بعد اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر اتوار کو پہلی بار میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

بھارتی نوجوانوں کی جھانسے سے یوکرین لڑائی کیلئے روس میں اسمگلنگ، سی بی آئی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) بھارت نے کہا کہ اس نے “انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک” کا پتہ چلایا ہے جو نوجوانوں کو یوکرین کی جنگ میں لڑنے پر مجبور کرنے کے لیے نوکریوں کا جھانسہ دے کر روس لے کر جاتا ہے۔ سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہزار تک پہنچ گئی

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/نیوز ایجنسیاں) غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق اس ساحلی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد سے لے کر اب تک مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 30,960 تک پہنچ گئی ہے۔ اسرائیل نے ان حملوں کا آغاز عسکریت پسند گروہ کی جانب مزید پڑھیں