سویڈن نیٹو کا رکن بن گیا

واشنگٹن + سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) مغربی سفارتی حلقوں نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو اس فوجی اتحاد کے لیے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔ سویڈن اپنی دو سو سالہ غیر جانبداری کی پالیسی ختم کرتے ہوئے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کا حصہ بنا ہے۔ ???????? Sweden became مزید پڑھیں

غزہ کو امداد کی ترسیل، امریکہ عارضی بندرگاہ قائم کریگا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج غزہ پٹی کے لیے ایک عارضی بندرگاہ قائم کرے گی، جس کا مقصد غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں تیزی لانا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس محاصرہ زدہ فلسطینی علاقے میں ممکنہ مزید پڑھیں

گزشتہ برس ایران نے 167 بلوچوں سمیت 834 افراد کو پھانسیاں دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ برس کم از کم آٹھ سو چونتیس (834) افراد کو سزائے موت دی ہے جو سن 2015 کے بعد سزائے موت پانے والوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے اور اسلامی جمہوریہ میں سزائے موت ایک حیران کن سطح مزید پڑھیں

مالدیپ اور چین کا دفاعی معاہدہ بھارت کیلئے خطرہ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) مالدیپ نے بھارت کے ساتھ باہمی تعلقات کے کشیدہ ہونے کے دوران چین کے ساتھ دفاعی تعاون کا معاہدہ کیا ہے جسے نئی دہلی میں تشویش کی نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ مالدیپ میں چین کی بڑھتی دلچسپی کے اثرات انڈوپیسفک خطے مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور آسیان ممالک کا خطے میں عدم استحکام پر انتباہ

کینبرا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) آسیان ممالک اور آسٹریلیا نے بحیرہ جنوبی چین کے خطے میں ’امن کو خطرات کا شکار‘ بنانے والے اقدامات کے خلاف خبردار کیا ہے۔ اس وقت چین اور فلپائن کے درمیان شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ Prime Minister @AlboMP welcomed #ASEAN Leaders to Melbourne for the 2024 ASEAN-Australia مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں بحری جہاز پر حوثیوں کا میزائل سے حملہ، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) امریکی فوج کے وسطی کمان (سینٹ کوم) نے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے بحیرہ احمر کے خلیج عدن کے علاقے میں کیے گئے تازہ حملے میں کثیر قومی بحری جہاز کے عملے کے تین مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی مذاکرات پیش رفت کے بغیر ختم، رمضان میں رفح آپریشن کا خطرہ

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) مصری حکام نے بتایا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالوں کی رہائی پر حماس کے ساتھ تین روزہ مذاکرات رمضان کے مہینے کے شروع ہونے سے ایک ہفتے سے بھی قبل منگل کو بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گئے۔ امریکہ، قطر اور مصر نے مزید پڑھیں

روس اور چین کا چاند پر جوہری پلانٹ بنانے کا منصوبہ

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/انٹرفیکس) روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ کے مطابق روس اور چین سن 2035 تک چاند کی سطح پر ایک جوہری پاور پلانٹ کی تعمیر کے منصوبے پر ‘سنجیدگی سے غور’ کر رہے ہیں۔ روس کی خلائی ایجنسی کے سربراہ یوری بوریسوف نے پیر کے روز کہا کہ ماسکو بیجنگ کے مزید پڑھیں

ایران نے پکڑے گئے آئل ٹینکر پر موجود امریکی تیل ضبط کر لیا

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کی عدلیہ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے گزشتہ سال پکڑے گئے ایک آئل ٹینکر پر موجود امریکی تیل ضبط کر لیا ہے۔ اس آئل ٹینکر کو اس وقت پکڑا گیا تھا جب امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کے مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: عالمی عدالتِ انصاف کی طرف سے روسی فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کے وارنٹ گرفتاری

دا ہیگ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم کے لیے روسی فوج کے دو اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیے۔یہ دوسرا موقع ہے جب اس یوکرین میں جنگ کے سلسلے میں روسی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ بین الاقوامی فوجداری مزید پڑھیں