کرم: پاراچنار میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف پرامن مارچ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان کے تین مختلف سرحدی صوبوں سے ملحقہ قبائلی ضلع کرم گزشتہ چار دہائیوں سے فرقہ وارانہ کشیدگی سے متاثرہ علاقوں میں شامل رہا ہے۔ جمعرات کو ’امن مارچ‘ میں ہر مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوئے جب کہ امن کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ مقررین نے مزید پڑھیں

لبنان کے تاریخی شہر بعلبیک پر اسرائیلی حملے، 40 افراد ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بدھ کے روز لبنان پر اسرائیل کے حملو ں میں وادی بیکا کے مشرقی شہر بعلبیک اور علی الصبح بیروت کے مضافات میں مزید حملوں میں ، ملک کی وزارت صحت کے مطابق لگ بھگ 40 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی حملوں نےدار الحکومت کے جنوبی مضافات مزید پڑھیں

اسرائیل کا شمالی غزہ میں جاری فوجی آپریشن میں مزید وسعت کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی اپی اے/اے ایف پی) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے غزہ پٹی کے شمال میں حماس کے خلاف اپنی جاری فوجی کارروائیوں میں مزید وسعت لانے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے آج بروز جمعرات کہا، ”آئی ڈی ایف کے دستوں نے بیت لاہیہ کے علاقے میں دہشت مزید پڑھیں

برطانیہ نے روسی واگنر گروپ کی جانشین ملیشیا کے خلاف پابندیاں عائد کردیں

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) لندن سے جمعرات سات نومبر کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کی طرف سے کہا گیا کہ افریقہ میں سرگرم اور مالی معاوضے کے بدلے قتل و غارت کرنے والے ان نجی گروپوں کے واضح طور پر روس میں کریملن کے ساتھ رابطے ہیں اور مزید پڑھیں

ایران کا سیستان-بلوچستان میں 18 افغان تاجک شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کا کہنا ہے کہ سیستان-بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز میں 18 افغان تاجک شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے ایران کے شہر زاہدان میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ راسک، چابہار اور پارود کے علاقوں میں مارے مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں مارٹر گولے گرنے سے ایک طالب علم ہلاک، 5 شدید زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ/ٹی این این) صوبہ خیبر پختون پختونخوا ‏کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادیٔ تیراہ میدان میں مارٹر گولہ گرنے سے ایک طالبعلم ہلاک جبکہ پانچ طلباء شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپیں پوری رات مزید پڑھیں

وزیر اعظم نتن یاہو نے اسرائیلی وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ’اعتماد کے بحران‘ کی وجہ سے اپنے وزیر دفاع یوآف گیلنٹ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ نتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ مہینوں کے دوران گیلنٹ پر سے ان کا اعتماد اُٹھ گیا ہے۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستانی افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ نے مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے تحت پاکستان کی بری فوج، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان کی مدت ملازمت تین مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیلی فضائیہ اڈے پر میزائل حملوں کا دعویٰ، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے

بیروت + تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل نے اتوار کے روز لبنان اور غزہ میں اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے کئی مہلک حملے کیے ہیں، اسی دوران وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے ملک کی شمالی سرحد کے دورے میں وہاں ںتعینات فوجیوں سے ملاقات کی ہے۔ لبنانی وزارت صحت نے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ https://x.com/dgprPaknavy/status/1853445071955276240?t=kYaPo9bJxjx_lCF8j9kWqA&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ساڑھے تین سو کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ مزید پڑھیں