جرمن فوج نے ’مغرب کو تقسیم کرنے کی روسی کوشش‘ بے نقاب کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین اور اس کے اتحادیوں کے درمیان عدم اعتماد کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس دوران جرمنی نے اپنے فوجی افسران کے درمیان جنگ سے متعلق ہونے والی ایک متنازعہ فون کال کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت مالدیپ کے قریب نیا بحری اڈہ کیوں بنا رہا ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے پی/اے ایف پی) نئی دہلی اور مالے کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بھارت نے مالدیپ کے قریب اپنا ایک نیا بحری اڈہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت مالدیپ کے چین سے بڑھتے ہوئے تعلقات سے سخت ناراض ہے۔ بھارتی بحریہ نے کہا کہ بھارت کے انتہائی جنوب مزید پڑھیں

جنگ زدہ غزہ پٹی میں انسانی بحران کی تازہ ترین صورتحال

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی) اسرائیل اور حماس کے مابین سات اکتوبر سے جاری جنگ میں عسکری کارروائیاں اب تک جاری ہیں اور اس جنگ میں نئی فائر بندی کی مسلسل بین الاقوامی کوششیں بھی، جبکہ غزہ پٹی میں انسانی بحران کی صورت حال بھی بہت تشویش ناک ہو چکی ہے۔ گزشتہ برس سات مزید پڑھیں

تنازعات اور جنگیں: سویڈن کی عسکری برآمدات میں اضافہ

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ ڈی پی اے) گزشتہ برس سویڈن کی اسلحے کی برآمدت میں اٹھارہ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سویڈن سے اسلحہ خریدنے والے ٹاپ ٹین مالک میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہے۔ یوکرین کی جنگ کے باعث یورپی ممالک کو عسکری ساز و سامان کی کمی کا سامنا مزید پڑھیں

چین کا 232 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں 7.2 فی صد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ چین امریکہ کے بعد اپنے دفاع پر سب سے زیادہ اخراجات کرنے والا ملک ہے۔ سال 2013 میں شی جن پنگ کے چین کے صدر بننے کے وقت ملک کے دفاع کا بجٹ 720 ارب مزید پڑھیں

اسرائیل پر حماس کے حملے کے دوران ممکنہ طور پر جنسی تشدد کے واقعات ہوئے، اقوام متحدہ مشن

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اقوام متحدہ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے پیر کے روز کہا کہ یہ یقین کرنے کی معقول بنیاد موجود ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے دوران کئی جگہوں پر جنسی تشدد بشمول ریپ اور اجتماعی زیادتی کے واقعات ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

مصر: اسرائیل نے جنگ بندی مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا

قاہرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل نے حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے افراد کی فہرست دینے سے انکار کے بعد غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے ہونے والے قاہرہ مذاکرات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ اتوار کے ہی روز حماس کا ایک وفد مصر کے دارالحکومت قاہرہ مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں

مصر: الاخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت

قاہرہ (ڈیلی اردو) مصرکی ایک عدالت نے الاخوان المسلمون کے مرشد محمد البدیع، انکے قائم مقام محمود عزت اور جماعت کے دیگر 8 رہنماؤں کو سزائے موت سُنا دی۔ مجموعی طور پر 58 افراد کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنائی گئیں۔ – وأخيراً، قضت محكمة جنايات أمن الدولة قبل قليل بمعاقبة الارهابي "محمد بديع" مرشد مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: قاہرہ میں مذاکرات جاری، رمضان سے قبل سیز فائر کی کوشش

قاہرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیل اور حماس کے مابین سیز فائر کے لیے مذاکرات کا ایک نیا دور جاری ہے۔ ادھر اسرائیلی حکام نے نظرثانی کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ امدادی قافلے کے گرد ہونے والی اموات کی وجہ بھگدڑ تھی۔ مصری حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں گاڑی پر ڈرون حملہ، حزب اللہ کے 3 ارکان ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیل کے جنوبی لبنان میں کیے گئے ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 ارکان مارے گئے۔ اسرائیلی فورسز کے مطابق جنوبی لبنان میں گاڑی کو سرحدی علاقے نقورہ میں نشانہ بنایا گیا۔ ????IDF aircraft struck a vehicle in southern Lebanon containing terrorists who launched rockets into Israeli territory. The terrorists مزید پڑھیں