غزہ میں فضا سے امداد گرانے کا عمل جلد شروع کیا جا رہا ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے غزہ میں امداد کی شدید قلت کے پیش نظر وہاں فضا سے خوراک اور امدادی سامان گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سمندری اور زمینی راستوں سے بھی امداد پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔ صدر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ: غزہ میں امداد کے منتظر 112 فلسطینی ہلاک، 760 زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) شمالی غزہ میں امدادی ٹرکوں کے طرف امداد حاصل کرنے کے لیے جانے والے کم از کم 112 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 760 زخمی ہیں۔ غزہ شہر کے جنوب مغرب میں واقع ساحلی سڑک پر آنے والے امدادی ٹرکوں کو ہجوم نے گھیر لیا تھا اور اس وقت مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد

مظفر آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جس کے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، عالمی میڈیا اداروں کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) دنیا بھر کے خبر رساں اداروں کے تین درجن سے زائد رہنماؤں نے غزہ میں کام کرنے والے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک خط پر دستخط کیے ہیں، جس میں جنگ زدہ علاقے میں کام کرنے والے صحافیوں کے تحفظ اور انہیں خبریں فراہم کرنے کی مزید پڑھیں

سابق امریکی سفیر مانوئل روچا کا 40 سال تک کیوبا کیلئے جاسوسی کا اعتراف

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) بولیویا میں سابق امریکی سفیر مانوئل روچا نے چالیس سال سے زائد عرصے تک کیوبا کے ایجنٹ کے طور پر جاسوسی کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسے امریکہ اور کیوبا کے درمیان جاسوسی کے سب سے بڑے کیسز میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔ تہتر سالہ وکٹرمانوئل روچا مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے اور غزہ میں زمینی کارروائیاں

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل نے بدھ کو کہا کہ اس نے جنوبی لبنان میں حملے کیے ہیں جن میں حزب اللہ کے ہتھیاروں کے ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف داغے جانے والے کئی راکٹوں کا روک مزید پڑھیں

غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ (اے ایف پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں گزشتہ تقریباﹰ پانچ ماہ سے عسکریت پسند تنظیم حماس کے خلاف جاری اسرائیلی زمینی اور فضائی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب تیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ حماس کی نگرانی میں کام کرنے والی غزہ کی وزارت صحت کا کہنا مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن کا مغربی دنیا کو جوہری جنگ کا انتباہ

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرینی جنگ کو وسعت دیتے ہیں، تو جوہری جنگ کے “حقیقی” خطرات موجود ہیں۔ اپنے سالانہ اسٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر روسی حملے کا دوبارہ دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ روسی مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں یمن حوثیوں کے پانچ ڈرون تباہ کر دیے، امریکی سنٹرل کمانڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ امریکی اور اتحادی افواج نے منگل کو دیر گئے بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے پانچ ڈرون مار گرائے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ ڈرون یمن کے ان علاقوں سے لانچ کیے گئے تھے جن کا کنٹرول ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں مزید پڑھیں

غزہ میں 30 ہزار ہلاکتیں: اسرائیل کا حماس کے 10 ہزار جنگجو مارنے کا دعویٰ کتنا حقیقی؟

غزہ + لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے بعد غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس لڑائی میں شہری ہلاکتوں کی وجہ سے جہاں اسرائیل کو عالمی تشویش کا سامنا ہے وہیں اس مزید پڑھیں