شام میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ترکی ہے، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) ہیومن رائٹس واچ نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزاد تفتیشی اداروں کو فوری طور پر ان شامی علاقوں تک رسائی دے جو اس کے کنٹرول میں ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ نے جمعرات کو شائع ہونے والی اپنی ایک رپورٹ میں شام کے شمالی علاقوں میں مزید پڑھیں

بحیرہ احمر: جرمن بحری جہاز امریکی ڈرون مار گرانے والا تھا

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) جرمن میڈیا رپورٹوں کے مطابق جرمن بحریہ کا ایک جہاز بحیرہ احمر میں ایک امریکی ڈرون طیارہ غلطی سے مار گرانے والا تھا۔ جرمنی نے یہ جہاز تجارتی جہازوں کی تحفظ کے لیے بحیرہ احمر میں بھیجا تھا۔ جرمن وزارت دفاع نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ اس مزید پڑھیں

شام پر اسرائیلی بمباری، 2 جنگجو ہلاک، 6 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام کے ایک علاقے میں ایران نواز جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 2 جنگجو ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں کے ادارے کے مطابق سیرین آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے بمباری شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں کی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی شہری حوثی باغیوں کی مدد کے الزام میں امریکی قید میں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں کے لیے ایرانی ساختہ میزائل کے پرزے لے جانے والی کشتی کے کپتان پاکستانی شہری کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھا جائے گا۔ United States Charges 4 Mariners from Arabian Sea Vessel Transporting Suspected Iranian-Made Advanced Conventional Weapons مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، روسی جنگ کی موجودہ صورتحال اور قیدیوں کی واپسی پر تبادلہ خیال

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/ایس پی اے/ڈی ڈبلیو) صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سعودی عرب کے عملاً حکمراں ولی عہد محمد بن سلمان سے منگل کے روز ریاض میں ملاقات کی۔ زیلنسکی نے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی موجودہ صورت حال اور اپنے جنگی قیدیوں کی واپسی کے متعلق بات چیت کی۔ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

ایران نے یورینیم کے ذخائر میں مزید اضافہ کر لیا، آئی اے ای اے

نیو یارک + ویانا (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے اپنے یورینیم کے ذخائر میں مزید اضافہ کر لیا ہے اور اس نے نگران ادارے کے تجربہ کار معائنہ کاروں کو جوہری پروگرم کی نگرانی سے روکا ہوا ہے۔ ایسوسی مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو ‘وسیع پیمانے’ پر قحط یقینی ہے، اقوامِ متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جلد بند نہ ہوئی تو غزہ کی پٹی میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر قحط کا سامنا ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارے کے انسانی ہمدردی کے متعدد عہدیداروں نے کہا ہے کہ “جنگ کو روکنے مزید پڑھیں

فرانس کا یوکرین میں فوج بھیجنے کا عندیہ، نیٹو اتحاد کی مخالفت

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کی جانب سے یوکرین میں فوج بھیجنے کے عندیہ کے بعد امریکا، جرمنی اور برطانیہ سمیت دیگر نیٹو ممالک نے اس فیصلے کی مخالفت کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس نے یورپی ممالک کی طرف سے یوکرین میں فوج بھیجنے کا عندیہ دیا تھا جس کے بعد روس مزید پڑھیں

امریکا نے ایران سے حوثی باغیوں کو کروز میزائل فراہم کرنے میں ملوث 4 پاکستانی گرفتار کرلیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو)امریکا نے یمن حوثیوں کو میزائل اسمگل کرنے میں ملوث 4 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ United States Charges 4 Mariners from Arabian Sea Vessel Transporting Suspected Iranian-Made Advanced Conventional Weapons 4 Foreign Nationals Aboard Vessel Charged by Criminal Complaint in @EDVAnews, 10 Others Detained as Material Witnesses ????: https://t.co/EMTxNJ2ZwM pic.twitter.com/UwBlXYOG4K مزید پڑھیں

اسرائیل، عالمی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہیں کر رہا، ہیومن رائٹس واچ

نیو یارک + تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائیٹس واچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل، اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت کے حکم کی تعمیل نہیں کر رہا ہے کیونکہ وہ غزہ کی پٹی کے پریشان حال اور مایوس لوگوں کو فوری طور پر درکار امداد فراہم کرنے میں مزید پڑھیں