اسرائیل اور حماس میں اگلے ہفتے تک عارضی جنگ بندی کا امکان ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی اگلے ہفتے کے اوائل میں نافذ العمل ہو سکتی ہے۔ نیو یارک میں ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد بائیڈن نے ایک سوال کے جواب میں عندیہ دیا مزید پڑھیں

زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: روسی صدر پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟

لندن + ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی کی امید کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حزب اختلاف کے کارکن ولادیمیر کارا مورزا نے ایک بار مجھے روس کی ایک جیل کے سیل مزید پڑھیں

ایل او سی: پاک فضائیہ نے بھارت کا جاسوس کوآڈ کاپٹر مار گرایا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فضائیہ نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔ تفصیلات کےمطابق 25 فروری کو پاکستانی فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس ڈرون کو ڈاؤن کر دیا ہے۔ پاک فضائیہ کے مطابق واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف: ’فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی انصاف پر حملہ‘

دی ہیگ + ریاض (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کو بتایا ہے کہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف پر حملہ قرار دیا ہے۔ پیر کو آئی سی جے میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے متعلق سماعت کا آخری دن تھا۔ مزید پڑھیں

اب تک 21 ہزار سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک، صدر زیلنسکی

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پہلی مرتبہ باضابطہ اعتراف کیا ہے کہ فروری2022 سے جاری جنگ میں ان کے اکتیس ہزار سے زائد جوان مارے جا چکے ہیں۔ دوسال سے جاری جنگ میں روس نے یوکرین کے کئی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یوکرین کے صدر مزید پڑھیں

’فلسطین کو آزاد کرو‘: امریکی فضائیہ کے اہلکار نے اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خود کو آگ لگا لی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگانے والے امریکی فضائیہ کے ایک اہلکار کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ اتوار کی سہ پہر امریکی فضائیہ کے اِس اہلکار نے خود سوزی کی کوشش کرتے ہوئے اپنے آپ کو آگ لگا لی تھی۔ تاہم مزید پڑھیں

لبنان اور شام کی سرحد کے قریب اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے دو کمانڈرز ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے لبنان کی سرحد کے نزدیک شامی علاقے میں ایک ٹرک کو نشانہ بنایا جس میں حزب اللہ کے دو کمانڈر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے دو جنگجو ٹرک پر یروشلم جانے مزید پڑھیں

طالبان نے انتہائی دائیں بازو کے آسٹرین رہنما کو رہا کر دیا

ویانا + دوحہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی ڈبلیو) افغانستان میں حکمراں طالبان نے ایک سال سے جیل میں قید ایک آسٹرین رہنما کو رہا کردیا ہے۔ چوراسی سالہ ہربرٹ فرٹز انتہائی دائیں بازو کی اس جماعت کے شریک بانی ہیں، جس پر سن 1988میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ آسٹریا کی حکومت نے اتوار کے روز مزید پڑھیں

کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ کی جنگ اپنے پانچویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور اس کے ساتھ ہی غزہ کی پٹی کے بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد اکیسویں صدی میں تنازعات کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہو چکی مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں پر تازہ حملے

واشنگٹن + لندن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے تقریباﹰ اٹھارہ ٹھکانوں اور اہم عسکری اہداف پر نئے حملے کیے ہیں۔ یہ حملے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں پر مسلسل حملوں کے جواب میں کیے گئے۔ واشنگٹن سے اتوار 25 مزید پڑھیں