ایران نے روس کو سینکڑوں بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں، رپورٹ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران نے روس کو بڑی تعداد میں زمین سے زمین تک مار کرنے والے طاقتور میزائل فراہم کیے ہیں یہ بات خبر رساں ادارے رائٹرز کو چھ ذرائع نے بتائی جس سے ان دونوں ملکوں کے درمیان، جن پر امریکہ نے پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، فوجی تعلقات میں اضافے مزید پڑھیں

لاپتا بلوچ طلبہ کیس: بازیابی کیلئے آئی ایس آئی، آئی بی اور ایم آئی کے سربراہان پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) گمشدہ بلوچ طلبا کی بازیابی کے مقدمے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین رکنی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق یہ مشترکہ کمیٹی ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی انٹیلیجنس بیورو پر مشتمل ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا، سابق موساد سربراہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے ایک سابق سینیئر انٹیلی جنس افسر نے کہا ہے کہ گذشتہ سال اکتوبر میں حماس کے مہلک حملے سے برسوں پہلے اسرائیل کے وزیر اعظم نتن یاہو نے حماس کی مالیاتی امداد کو روک کر اسے بھوکا مارنے کا موقع خود گنوا دیا تھا۔ انٹیلیجنس افسر اُدی مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم”حزب التحریر” سے تعلق رکھنے والا بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ

کالعدم تنظیم ‘حزب التحریر سے تعلق رکھنے والے بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی سپریم کورٹ نے آٹھ فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ “یہ یقینی بنایا جائے کہ کورٹ مارشل ہوا شخص اپنے رینک کا استعمل مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس: امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد تیسری بار ویٹو کر دی

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی قرارداد کے مسودے کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا ہے۔ یہ قرارداد الجزائر نے پیش کی تھی جس کا مقصد انسانی بنیادوں پر فوری طور پر جنگ کو روکنا مزید پڑھیں

اسلام آباد نے یقین دلایا ہے کہ یوکرین کو پاکستانی اسلحہ فراہم نہیں ہوگا، روسی سفیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد نے ماسکو کو یقین دہانی کروائی ہے کہ کوئی تیسرا فریق یوکرین کو پاکستانی اسلحہ فراہم نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران وائس آف امریکہ کے سوال پر روسی سفیر نے کہا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے طالبان کی شرائط ناقابل قبول تھیں، اینتونیو گوتریس

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیو گوتریس نے پیر کے روز کہا کہ طالبان نے افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اجلاس میں شرکت کے لیے ناقابل قبول شرائط پیش کیں۔ قطر میں دو روزہ اجلاس کے اختتام پر گوتریس نے کہا کہ طالبان کے مزید پڑھیں

ہولوکاسٹ سے موازنہ: اسرائیل اور برازیل کے سفارتی تنازع میں شدت

براسیلیا + تل ابیب (اے ایف پی/رائٹرز) برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کے غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کو جرمن آمر ایڈولف ہٹلر کی یہودیوں کے ساتھ سلوک سے موازنے کے بیان پر دونوں ممالک میں پیدا ہونے والی سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل نے اس بیان پر سخت ردِ عمل مزید پڑھیں

آسٹریلیا اپنے جنگی بحری جہازوں کی تعداد دو گنا کر دے گا

کینبرا (ڈیلی اردو/اے یف پی/رائٹرز) آسٹریلیا نے اپنے دفاعی اخراجات میں اضافے اور اپنی بحریہ کے لیے کئی نئے جنگی جہازوں کی خریداری کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ کینبرا حکومت چین اور روس کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ملکی بحریہ کی صلاحیتیں بڑھانا چاہتی ہے۔ آسٹریلیا نے منگل 20 فروری کے روز اعلان مزید پڑھیں

امریکہ اپنے جوہری ہتھیار برطانیہ میں واقع بڑے فوجی اڈے پر کیوں منتقل کرنا چاہتا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ مبینہ طور پر ایک بار پھر برطانیہ کے علاقے ’سففولک‘ میں واقع ہوائی اڈے کو جوہری ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ دستاویزات ظاہر کرتے ہیں کہ برطانیہ کے رائل ایئر فورس کے ’لیکِن ہیتھ‘ اڈے پر جوہری ہتھیار دوبارہ ذخیرہ کرنے کی تیاریاں کی مزید پڑھیں