یورپی یونین: ناوالنی کی موت پر روس کے خلاف نئی پابندیاں زیر غور

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) یورپی یونین نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے لیے ماسکو کو جوابدہ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ برسلز یوکرین جنگ کے مدنظر روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔ انہیں ایک روسی جیل میں پوٹن حکومت نے دھیرے مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ سعودی عرب کیلئے بڑھتا ہوا درد سر

ریاض (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ’سعودی فرسٹ‘ پالیسی اور غزہ کی جنگ میں اب رفتہ رفتہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ایک آزاد ریاست کے حصول کی دیرینہ جدوجہد کا ساتھ دینے میں توازن برقرار رکھنا سعودی عرب کے لیے آسان نہیں۔ سعودی عرب اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف مزید پڑھیں

امریکہ کے حوثیوں پر حملے، اسرائیل نے فلسطینی ریاست کی تجویز مسترد کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ دفاع نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے بحیرۂ احمر میں یمن کے حوثی باغیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے زمینی اور سمندری راستوں پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنے دفاع میں پانچ مقامات پر کامیاب نشانے داغے ہیں۔ امریکہ اور اس مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کی امیدیں موہوم

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی برادری کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں اسرائیل سے کہا جا رہا ہے کہ وہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں عسکری کارروائی نہ کرے۔ اتوار کے روز امریکہ نے عندیہ دیا ہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے شہر آوڈائیکا پر مکمل قبضہ کر لیا

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز) یوکرین میں جاری جنگ میں روس نے گزشتہ 9 ماہ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے یوکرین کے شہر آوڈائیکا کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یوکرین کی جانب سے آوڈائیکا سے دستبردار ہونے کے بعد روس کی فوج نے شہر پر مکمل طور مزید پڑھیں

اسرائیل اور حزب اللہ کے تنازع میں شدت، ایران کے نئے ہتھیاروں کی نقاب کشائی

تہران (ڈیلی اردو/ اے پی/رائٹرز/وی او اے) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران نے ہفتے کو نئے ہتھیاروں کی نقاب کشائی کی ہے جس میں مقامی طور پر بنایا گیا ‘ارمان اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم’ اور ‘ازرخش’ نام کا فضائی دفاعی نظام شامل ہے۔ ہفتے کے روز منظر عام پر لائے گئے مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے رفح سے متعلق جنوبی افریقہ کی درخواست مسترد کردی

ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) عالمی عدالت برائے انصاف نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کی گئی اس درخواست کو رد کر دیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کو غزہ پٹی کے شہر رفح میں حماس جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی سے روکا جائے۔ عالمی عدالت کی جانب سے کہا مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں حزب اللہ کے سینئیر کمانڈر سمیت 10 جنگجو ہلاک

تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) حزب اللہ نے جمعرات کو کہا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں اسرائیل کے حملوں میں اپنے دس شہریوں کی ہلاکت کے جواب میں ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے شمالی اسرائیل پر درجنوں راکٹ داغے ہیں۔ اقوام متحدہ نے غزہ میں اسرائیل کی کارروائی شروع ہونے مزید پڑھیں

روس ’پریشان کن‘ سیٹلائٹ شکن ہتھیار تیار کر رہا ہے، امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کا کہنا ہے کہ روس ایک نیا اینٹی سیٹیلائٹ (سیٹیلائٹ شکن) ہتھیار تیار کر رہا ہے، لیکن ساتھ ہی اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ ماسکو نے ابھی اس پروگرام کو شروع کرنا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی کا یہ بیان ایک سینئر ریپبلکن مزید پڑھیں

غزہ کے النصر ہسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے 4 مریض ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو/رائٹرز) اسرائیلی فوج کو مصدقہ اطلاعات ملی تھیں کہ حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو جنوبی غزہ کے اسی ہسپتال میں چھپا رکھا ہے۔ یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کی صورت میں پناہ گزینوں کا انخلا ایک تباہی ہو گی۔ جنوبی غزہ کے مرکزی النصر مزید پڑھیں