میانمار میں فوجی تربیت کے خوف سے نوجوان بیرون ملک بھاگنے لگے

ینگون (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) ملٹری سروسز کے قانون کے نفاز کے اعلان کے بعد سے ہزاروں نوجوان میانمار سے نکلنے کے لیے ملک کے سب سے بڑے شہر ینگون میں تھائی سفارت خانے کا رخ کر رہے ہیں۔ میانمار میں حکمران فوجی جنتا نے گزشتہ ہفتے ملٹری سروس کے قانون کے نفاز کا مزید پڑھیں

امریکا نے یمن حوثیوں کیلئے بھیجا گیا ایرانی اسلحہ قبضے میں لے لیا، کمانڈر مائیکل

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے ایران کی جانب سے حوثیوں کیلئے بھیجے گئے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ CENTCOM Intercepts Iranian Weapons Shipment Intended for Houthis TAMPA, Fla. – A U.S. Coast Guard cutter, forward deployed to the U.S. Central Command (CENTCOM) area of responsibility, seized advanced conventional weapons and other مزید پڑھیں

ڈیموکریسی انڈیکس 2023: پاکستان کے نظام کو ’آمرانہ‘ کیوں قرار دیا گیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) دُنیا بھر میں جمہوری نظام کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی ادارے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں پاکستان میں رائج طرزِ حکمرانی کو ’اتھاریٹیریئن‘ یعنی آمرانہ قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے انٹیلیجنس یونٹ کی ’ڈیموکریسی انڈیکس 2023‘ رپورٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 150 مزید پڑھیں

النصر ہسپتال غزہ میں اسرائیلی فورسز کا خصوصی آپریشن

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں واقع النصر ہسپتال میں ایک محدود آپریشن کیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس کارروائی میں ایک مریض ہلاک جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ ادھر جرمن وزیر خارجہ نے غزہ میں فوری امدادی پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کے مزید پڑھیں

یورپ کو اپنے دفاع کا بیڑہ خود اٹھانا ہو گا، جرمن وزیر

برسلز (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/نیوز ایجنسیاں) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے امریکی عسکری امداد کی منظوری میں مزید تاخیر نہ کی جائے کیونکہ یوکرین کے پاس اسلحہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان کی قلت ہو چکی ہے۔ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سکریٹری جنرل ژینس اشٹولٹن برگ نے مزید پڑھیں

یوکرین کا بھاری ہتھیاروں اور فوجی سامان کو منتقل کرنے والے بڑے روسی جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ

کییف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کی مسلح افواج نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کا ’سیزر کونیکوف‘ نامی بڑا بحری جنگی جہاز کریمیا کے ساحل پر ڈوب گیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کو علی الصبح کریمیا میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جو ظاہر کرتی ہیں کہ اس جنگی مزید پڑھیں

ایران کا 1700 کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے خلیج عمان میں بحری جہاز سے دور مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے واضح کیا کہ ان کے مزید پڑھیں

فوج نے شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب اپنے مینڈیٹ میں رہیں، چیف جسٹس قاضی عیسیٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ فوج نے دی گئی سرکاری زمین پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں۔ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے۔ اسلام مزید پڑھیں

حماس اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے، فلسطینی صدر محمود عباس

غزہ (ڈیلی اردو/وفا/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے فلسطینی عسکری تنظیم حماس پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل کو جلد از جلد حتمی شکل دے تاکہ عام شہریوں کو اسرائیلی حملوں سے بچایا جا سکے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق رفح مزید پڑھیں

ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید یورپ کو ‘غیر محفوظ’ بنا رہی ہے؟

برسلز + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے نیٹو کے بنیادی مقصد پر سوال اٹھانے کے بعد یورپ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یورپی اتحادی اب اس بات پر غور کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی کی صورت میں اُن کی حکمت عملی کیا ہوگی۔ مزید پڑھیں