کشمیر: بھارتی جریدہ فوج کے مبینہ تشدد کی خبر ہٹانے پر مجبور

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) ایک بھارتی نیوز میگزین کے مطابق حکومت نے انہیں ایک آن لائن رپورٹ حذف کرنے کا حکم دیا ہے، جس میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شہریوں پر تشدد اور قتل کے واقعات میں فوجیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ ‘دی کاروان’ نامی جریدے نے مزید پڑھیں

اسرائیل اپنے عائد کردہ الزامات ثابت کرے، یو این آر ڈبلیو اے

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے UNRWA کے سربراہ نے اپنی تنظیم کے خلاف اسرائیلی الزامات کے ثبوت مانگے ہیں۔ اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ادارے UNRWA کے سربراہ نے اسرائیل کی طرف سے لگائے گئے ان الزامات کے ثبوت پیش کیے جانے کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

امریکی سینٹ نے اسرائیل، یوکرین، تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر سے زیادہ کا امدادی بل منظور کر لیا۔ امدادی بل کے حق میں 70 اور مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔ بائیڈن انتظامیہ نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی مدد کےلیے امدادی بل میں 14 ارب ڈالر رکھے ہیں، امدادی مزید پڑھیں

بڑھتے ہوئے سکیورٹی خدشات، کیا یورپ تیار ہے؟

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) پولستانی وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک یورپ کو لاحق سکیورٹی خدشات میں اضافے اور امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی آئندہ ممکنہ انتخابی فتح جیسے معاملات کے تناظر میں جرمنی اور فرانس کا دورہ کر رہے ہیں۔ یوکرینی جنگ اب تیسرے برس میں داخل ہونے والی ہے، دوسری جانب ڈونڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

پاکستان، شام اور عراق پر حملے جبکہ چین اور روس سے ’دوستی‘، ایران کن حربوں سے دنیا میں اپنے قدم جمانا چاہتا ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) جنوری 2024 میں مشرق وسطیٰ تنازعات میں گھرا ہوا تھا۔ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ جاری تھی تو دوسری طرف حوثی باغیوں نے بحیرۂ احمر میں بحری جہاز ہائی جیک کر رکھے تھے جبکہ ایران نے پڑوسی ملک پاکستان سمیت شام اور عراق کی سرحد کے اندر مزید پڑھیں

دو افغان باشندے گوانتاناموبے میں طویل قید کے بعد کابل واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کے کیوبا میں حراستی مرکز گوانتانامو بے میں 14 برس قید گزارنے والے دو افغان شہریوں کی عمان میں جاری نظر بندی ختم ہو گئی ہے جس کے بعد وہ کابل پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کی وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں

نیٹو سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر یورپی یونین کی شدید نکتہ چینی

واشنگٹن + برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) سابق امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ روس کو نیٹو کے ان ارکان پر حملہ کرنے کی ترغیب دیں گے، جو اپنی مالی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتے۔ وائٹ ہاؤس نے ان کے بیان کو ‘خوفناک اور ذہنی بیماری’ قرار دیا ہے۔ سابق مزید پڑھیں

اسرائیل کے رفح پر فضائی حملے، بین الاقوامی سطح پر تشویش میں اضافہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیل کی فوج نے پیر کی صبح جنوبی غزہ میں مصر کے ساتھ سرحد پر واقع علاقے رفح میں فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ تازہ ترین کارروائیوں کا سلسلہ اب ختم کر دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

قطر میں سزائے موت پانے والے بھارتی نیوی کے افسر رہا، 7 وطن واپس پہنچ گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) قطر نے بھارت کے تمام آٹھ سابق نیوی اہلکاروں کو رہا کر دیا اور ان میں سے سات بھارت لوٹ آئے ہیں۔ وہاں کی ایک عدالت نے ان اہلکاروں کو سزائے موت سنائی تھی۔ قطر یا بھارت کی حکومت نے ان سابق اہلکاروں پر الزامات کی تفصیلات نہیں بتائیں۔ مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کے 12 ہزار سے زائد جنگجو ہلاک، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے 12 ہزار سے زائد جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں اور اب اس فلسطینی عسکریت پسند گروپ کی طاقت کم ہو کر نصف رہ گئی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق غزہ کی جنگ کے دوران مزید پڑھیں