سابق نائب وزیر دفاع یوکرین کے نئے کمانڈر مقرر

کییف (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) یوکرین کے صدر وولودومیر زیلینسکی نے سابق نائب وزیر دفاع اولیکسانڈر پاولیوک کو یوکرین کی بری افواج کا نیا کمانڈر مقرر کیا ہے۔ یوکرینی انٹیلیجنس کے مطابق روس فوج یوکرین میں اسٹارلنک کے ٹرمینلز کا استعمال کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ يوکرینی صدر وولوديمیر زیلنسکی نے کرنل جنرل مزید پڑھیں

اسرائیل نے رفح پر حملہ کیا تو کیمپ ڈیوڈ معاہدہ معطل ہو جائے گا، مصر

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) مصر نے دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ پر اسرائیلی حملے غزہ کے سرحدی شہر رفح تک پھیل گئے تو وہ اسرائیل کے ساتھ اپنا امن معاہدہ معطل کر دے گا۔ دو مصری عہدے داروں اور ایک مغربی سفارت کار نے یہ بات نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

اسرائیل کا اقوامِ متحدہ کے ادارے کے دفتر کے نیچے حماس کا کمانڈ سینٹر ہونے کا دعویٰ

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوامِ متحدہ کے امدادی پروگرام (یو این آر ڈبلیو اے) کے ہیڈکوارٹر کے نیچے سینکڑوں میٹر لمبی اور جزوی طور پر چلنے والی ایک سرنگ ملی ہے۔ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے مزید پڑھیں

صومالیہ: الشباب کا فوجی اڈے پر حملہ، 4 اماراتی اور ایک بحرینی فوجی ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں شدت پسندوں کے فوجی اڈے پر حملے میں 4 اماراتی اور ایک بحرینی فوجی ہلاک ہوگئے۔ Bodies of our nation's martyrs arrive on board a UAE Armed Forces' military aircraft. A military ceremony was held at the airport to receive the bodies of the martyrs in the مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بیٹا اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا بیٹا حازم اسماعیل ہنیہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی میں ہلاک ہوگیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اطلاع دی گئی ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: ’اگر امریکہ جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو اسے ہتھیار دینا بند کرنا ہوں گے‘ صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی/فاکس نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے فروری سنہ 2022 میں یوکرین پر حملہ شروع کرنے کے بعد کسی مغربی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا تھا۔ لیکن پوتن کا رواں ہفتے مشہور امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو دیا گیا ایک انٹرویو گذشتہ جمعرات کو نشر کیا گیا۔ کارلسن کے شو کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، محسن داوڑ سمیت 13 زخمی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے 3 کارکن ہلاک ہوگئے جبکہ سربراہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 کے امیدوار محسن داوڑ سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق ہفتے کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے، 14 افراد ہلاک، 10 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں دو مختلف مقامات پر اسرائیل کی بمباری میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے پہلے حملے میں حزب اللہ کے 2 جنگجو سمیت 11 افراد ہلاک اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے 2 مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ اسرائیل کے انتہائی شمال میں واقع قصبے ’میٹولا‘ جانے والا ایک سنسان راستہ ہے جو تین اطراف سے لبنان کی سرزمین سے گھرا ہوا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس راستے کو لبنان کے سب سے طاقتور مسلح گروپ حزب اللہ نے تین جانب سے گھیر مزید پڑھیں

یوکرینی صدر زیلنسکی نے دورانِ جنگ آرمی چیف کو برطرف کردیا

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف والیری زلوزنی کو برطرف کر دیا ہے۔ ایسا صدر اور جنرل زلوزنی کے درمیان اختلافات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے بعد ہوا ہے۔ آرمی چیف نے یوکرین-روس تنازع شروع ہونے کے بعد سے یوکرین کی مزید پڑھیں