اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کا جواب سخت اور مناسب ترین ہو گا، ایران

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے اطالوی ہم منصب سے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ تہران میں حماس کے سیاسی قائد کے قتل پر ایران کا ردعمل ناگزیر ہے جو سخت اور مناسب ترین ہو گا۔ پیر کے روز ایران کی وزارت خارجہ کی طرف سے مزید پڑھیں

روس کی یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملوں کی یلغار

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) یوکرینی حکام کے مطابق ان حملوں میں کم از کم تین یوکرینی شہری ہلاک ہو گئے جبکہ پندرہ روسی میزائلوں کو مار گرایا گیا۔ ُادھر روسی حکام کے مطابق یوکرینی ڈرون حملوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ روس نے آج پیر کے روز یوکرین میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملے: جوابی کارروائیوں میں 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک، آئی ایس پی آر

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک 39 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران 21 شدت پسند اور 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی مذاکرات کا ایک مرتبہ پھر بے نتیجہ اختتام

قاہرہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے ذرائع کے حوالے سے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات کے بے نتیجہ رہنے کی اطلاعات دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق غزہ اور مصر کی سرحد سے اسرائیلی فوجی انخلا کا معاملہ مذاکرات میں جمود کا سبب بنا ہوا ہے۔ غزہ میں جنگ بندی اور مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی جو طالبان حکومت کیلئے ہزاروں ڈالر کمانے کا سبب بن رہی ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ کچھ مسافر طیاروں کا روٹ ایران کی بجائے براستہ افغانستان کرنے سے 24 گھنٹے کے دوران 265 طیارے افغانستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہیں۔ طالبان حکومت نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ افغانستان کی حدود سے گزرنے والی ہر پرواز سے مزید پڑھیں

اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر بڑے حملے

تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اتوار کی صبح اسرائیل اور لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ کے درمیان لبنانی اسرائیلی سرحد پر شدید جھڑپیں دیکھی گئیں۔ اس سے قبل اسرائیلی طیاروں نے لبنان میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حزب اللہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین سرحدی کشیدگی کا آغاز کیوں؟

ڈھاکا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت شیخ حسینہ کی سب سے بڑی حمایتی تھی۔ بنگلہ دیشی پندرہ برس تک شیخ حسینہ کی کھل کر حمایت کرنے کی وجہ سے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ تازہ ترین تنازع جمعرات کو اس وقت پیدا ہوا، مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 33 فلسطینی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق آج ہفتے کے روز متعدد اسرائیلی حملوں میں کم از کم تین درجن فلسطینی مارے گئے ہیں۔ یہ تازہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مزید پڑھیں

حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کا جال ہے کیا؟

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) گزشتہ جمعے کو حزب اللہ نے اپنی خفیہ سرنگوں میں موجود ہتھیاروں کی جھلک ایک ویڈیو میں پیش کی تھی. ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اسرائیل کے لیے ایک انتباہ ہے کیونکہ وسیع جنگ شروع ہونے کی صورت میں زیر زمین تنصیبات اس تنظیم کے لیے مزید پڑھیں

جرمنی: نیٹو بیس پر ممکنہ خطرے کے پیش نظر سکیورٹی میں اضافہ

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمنی کے گائلین کریشن میں واقع نیٹو ایئر بیس کا کہنا ہے کہ اس نے ممکنہ خطرے کی نشاندہی کرنے والی انٹیلیجنس رپورٹس کے سبب غیر ضروری عملے کو گھر بھیج دیا ہے۔ حکام کے مطابق فضائی اڈے پر سکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مغربی مزید پڑھیں