شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، محسن داوڑ سمیت 13 زخمی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے 3 کارکن ہلاک ہوگئے جبکہ سربراہ اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 کے امیدوار محسن داوڑ سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق ہفتے کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے، 14 افراد ہلاک، 10 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں دو مختلف مقامات پر اسرائیل کی بمباری میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی جب کہ 10 سے زائد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے پہلے حملے میں حزب اللہ کے 2 جنگجو سمیت 11 افراد ہلاک اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے 2 مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ اسرائیل کے انتہائی شمال میں واقع قصبے ’میٹولا‘ جانے والا ایک سنسان راستہ ہے جو تین اطراف سے لبنان کی سرزمین سے گھرا ہوا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس راستے کو لبنان کے سب سے طاقتور مسلح گروپ حزب اللہ نے تین جانب سے گھیر مزید پڑھیں

یوکرینی صدر زیلنسکی نے دورانِ جنگ آرمی چیف کو برطرف کردیا

کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملک کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف والیری زلوزنی کو برطرف کر دیا ہے۔ ایسا صدر اور جنرل زلوزنی کے درمیان اختلافات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے بعد ہوا ہے۔ آرمی چیف نے یوکرین-روس تنازع شروع ہونے کے بعد سے یوکرین کی مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسیوں اور جاسوس یونٹس پر مشتمل اسرائیل کا پیچیدہ انٹیلی جنس نظام کیسے کام کرتا ہے؟

لندن + تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کے 7 اکتوبر کے حملے سے کچھ ہفتوں بعد اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر خبر نشر کی گئی تھی کہ غزہ کی سرحد کی نگرانی کرنے والا اسرائیلی فوج کا انٹیلیجنس یونٹ حملے والے دن فعال نہیں تھا۔ خبر کے مطابق دو برسوں قبل مزید پڑھیں

یرغمالیوں کی رہائی: امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی اسرائیلی کابینہ ارکان سے ملاقات

تل ابیب (اے ایف پی/اے پی/ڈی ڈبلیو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی جنگی کابینہ میں موجود اعتدال پسندوں کے ساتھ غزہ میں اسراءیلی یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ Prime Minister Benjamin Netanyahu met today with US Secretary of State Antony Blinken, at the Prime Minister's مزید پڑھیں

عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کتائب حزب اللہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے بغداد میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا، جس میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ کا ایک رہنما ہلاک ہو گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے، جو مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نگران ہے، کہا ہے کہ منگل کو ہونے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے 51 حملے، 12 اہلکار ہلاک، 39 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے موقع پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے 51 واقعات میں پولیس، لیویز فورس، فوج اور سیکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک جبکہ 39 زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ’عام انتخابات کے پرامن اور مزید پڑھیں

بحیرۂ احمر: امریکہ نے حوثیوں کے فائر کردہ چھ میں سے ایک میزائل تباہ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یمن کے دارالحکومت صنعا پر گزشتہ 10 برس سے قابض حوثی باغیوں نے امریکہ کے انتباہ کے باوجود بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملے بند نہیں کیے اور ایک بار پھر چھ بیلسٹک میزائل داغ دیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کے مختلف علاقوں سے چھ اینٹی مزید پڑھیں

کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں عائد کردیں

اوٹاوا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) کینیڈا نے حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں جن کے تحت زد میں آنے والوں کے سفر پر پابندی اور اثاثے منجمد ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پابندیوں کی فہرست میں حماس رہنما یحیٰی سنوار اور محمد الضیف بھی شامل ہیں۔ کینیڈین وزارت مزید پڑھیں