نیتن یاہو: حماس کے جنگ بندی مطالبات مسترد، ‘مکمل فتح’ تک لڑنے کا عزم

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے بدھ کو حماس کی جانب سے جنگ بندی اور یرغمالوں کی رہائی کے معاہدے کی شرائط کو مسترد کرتے ہوئے انہیں “فریب” تعبیر کیا۔ نیتن یاہو نے حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں، جو اب پانچویں مہینے میں ہے، “مکمل مزید پڑھیں

ایران کے حماس کو 154 ملین ڈالرز کی مالی مدد کے ثبوت مل گئے، اسرائیل

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کو بالمشافہ ملاقاتوں میں 154 ملین ڈالرز کی مالی امداد فراہم کی جس کے ثبوت ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے یہ الزام مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ سابق ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس : سیاہ فام مذہبی رہنماؤں کا امریکی صدر بائیڈن سے غزہ جنگ بند کرانے کا مطالبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے ایک ہزار سے زائد سیاہ فام مذہبی رہنماؤں کے اتحاد نے صدر جو بائیڈن سے غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ Happy Black History Month from the White House! pic.twitter.com/TvnGUJSM3Z — President Biden (@POTUS) February 7, 2024 یہ مطالبہ منگل مزید پڑھیں

شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے امریکی اہداف پر دوبارہ حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) ایران کی پشت پناہی کی حامل ملیشیائیں ایک بار پھر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ہدف بنا رہی ہیں۔ انہوں نے امریکہ کی جانب سے اس بمباری کے بعد سے، جس کا مقصد ان گروپوں کی خطرہ لاحق کرنے والی صلاحیت کو متاثرکرنا تھا، امریکی اہداف پر کم مزید پڑھیں

یمن میں حوثیوں کے اینٹی کروز شپ میزائل کو تباہ کر دیا، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے یمن کے حوثی عسکریت پسندوں کے زیرِ انتظام علاقے میں تازہ کارروائی کی ہے جس میں کروز میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے مشرقِ وسطیٰ میں اتوار کی شب کی جانے والی کارروائی کے حوالے سے کہا کہ اس حملے میں چار اینٹی شپ مزید پڑھیں

یمن کے حوثی جنگجو کتنے طاقتور ہیں اور ان سے مذاکرات کرنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) حوثی جنگجوؤں کے پاس سب سے طاقتور افواج میں سے ایک ہے جس کی موجودگی سے دنیا اکثر چونک جاتی ہے۔ وہ ہر اس بین الاقوامی بحری جہاز پر میزائل داغ دیتے ہیں جس کا انھیں امریکہ، برطانیہ، اسرائیل سے تعلق نظر آتا ہے، یا اگر نہیں بھی نظر آتا مزید پڑھیں

روس میں انڈین سفارتخانے کا ملازم پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار

ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈین پولیس نے روس میں انڈین سفارت خانے کے ایک ملازم کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ انڈین ریاست اُتر پردیش کی پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (اے ٹی ایس) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ گرفتار کیا گیا شخص ستیندر سیوال مزید پڑھیں

یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر مزید امریکی حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) امریکی سینٹرل کمان نے کہا ہے کہ اس نے اتوار کو بھی یمن میں حوثیوں کے خلاف مزید حملے کیے ہیں۔ تازہ ترین فوجی حملے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے حوثی اہداف پر کیے جانے والے حملوں کے ایک روز بعد ہوئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمان (سینٹ کوم) مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈے کہاں ہیں اور فوج کر کیا رہی ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب اور تہران کی پشت پناہی سے کام کرنے والے عراقی اور شامی ملیشیا کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کیے ہیں اور یہ حملے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں سے ہی کیے جا رہے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں کئی دہائیوں سے امریکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اسلامی فوج کیلئے 10 کروڑ ریال فنڈ کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو/عرب نیوز/وی او اے) سعودی عرب کی قیادت میں قائم اسلامی فوج کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ریاض میں ہوا ہے۔ سعودی عرب نے انسدادِ دہشت گردی کے اتحاد کی اس اسلامی فوج کے لیے 10 کروڑ ریال کا فنڈ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں