شام، عراق میں فضائی کارروائیاں: امریکہ کے جواب میں ’تاخیر‘ کے بعد ایران کا ردعمل کیا ہوسکتا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) گذشتہ اتوار اردن میں اپنے فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں امریکہ نے شام اور عراق میں 85 اہداف پر فضائی کارروائیاں کی ہیں۔ عراق کا کہنا ہے کہ امریکی فضائی حملوں کے خطے کے لیے تباہ کن نتائج ہوں گے۔ اس کا دعویٰ ہے کہ امریکی حملوں میں مزید پڑھیں

اردن حملوں کا جواب: امریکہ کی شام اور عراق میں ‘ایران کے حمایت یافتہ ملیشیاؤں ‘ کے 85 ٹھکانوں پر بمباری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی فورسز نے جمعے کو عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے زیر استعمال درجنوں ٹھکانوں پر طیاروں اور ڈرونز سے حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ فورسز (سینٹکام) نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ فورسز نے عراق اور شام کے اندر پاسداران مزید پڑھیں

انڈیا میزائل بردار امریکی ’پریڈیٹر ڈرون‘ حاصل کرنے والا پہلا غیر نیٹو ملک بن گیا: اس ڈورن میں خاص کیا ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ نے انتہائی جدید 31 پریڈیٹر ڈرون اور اس میں استعمال ہونے والے محضوص ساخت کے میزائل اور لیزر بم انڈیا کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ای کیو 9 بی سکائی گارڈین ساخت کے 31 ڈرون اور میزائلوں اور دیگر متعلقہ ساز وسامان کی قیمت تقر مزید پڑھیں

وکی لیکس: سی آئی اے سابق اہلکار کو راز افشا کرنے پر 40 سال قید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر کو سی آئی کی تاریخ میں معلومات کی سب سے بڑی چوری کے الزام میں 40 برس کی قید سزا سنا دی گئی ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں مین ہٹن کی فیڈرل کورٹ نے جمعرات مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کی فضائی کارروائیاں حوثیوں کے بحری جہازوں پر حملے روکنے میں ناکام کیوں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی ویریفائی ٹیم کو معلوم ہوا ہے کہ یمن میں امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے حوثیوں کے خلاف فضائی حملوں کے باوجود خطے میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملے کم نہیں ہوئے ہیں۔ گذشتہ تین ہفتوں میں بحری جہازوں پر نو حملے ہو چکے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

بھارت اپنی بحری طاقت کو وسعت کیوں دے رہا ہے؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارت کی دفاعی پالیسی حریف پاکستان اور چین سے ملحق زمینی سرحدوں پر مرکوز تھی۔لیکن اب اپنے بڑھتے ہوئے عالمی عزائم کے مدنظر اس نے بین الاقوامی سمندروں میں بھی اپنی بحری طاقت کو وسعت دینا شروع کردیا ہے۔ بھارت نے بحیرہ احمر میں مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کی ہلاکت: عراق اور شام میں ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) اردن میں تین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر مزید حملوں کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ یہ حملے مسلسل کئی دنوں تک بھی ہو سکتے ہیں اور ممکنہ طور پر ان کا آغاز موسم کے حالات کے مطابق ہو گا۔ امریکہ کے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا متعدد کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ

پیونگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی) شمالی کوریا نے آبدوز سے اسٹریٹجک کروز میزائلوں کے کامیاب تجربے کے چند روز بعد ہی آج مزید متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جنوبی کوریا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ فوج کو صبح 11 بجے کے قریب مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کی فضا میں گھومتے کم خرچ مگر خطرناک ڈرونز کی دوڑ جس سے امریکہ بھی پریشان ہے

قاہرہ (ڈیلی اردو/بی بی سی/رائٹرز) حجم میں چھوٹے اور انتہائی کم خرچ والے ڈرونز فضا میں بغیر کسی ڈر کے اڑ سکتے ہیں۔ یہ کہیں سے بھی اڑ سکتے ہیں اور کسی قصبے، جنگل یہاں تک کہ بحری بیڑے پر لینڈ کر سکتے ہیں۔ یہ جاسوسی کا کام بھی کرتے ہیں، ہدف کو نشانہ بھی مزید پڑھیں

عراق میں امریکی حملوں کا نشانہ بننے والے گروہ کون سے ہیں؟

بغداد (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ نے عراق میں ایران کے حمایت یافتہ گرہوں کے تین ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہ حملے امریکی اور بین الاقوامی افواج پر کیے جانے والے ‘حملوں’ کے جواب میں کیے گئے ہیں۔ عراق میں امریکی حملوں کا ردِعمل عراقی حکومت نے امریکی مزید پڑھیں