اسرائیلی فضائیہ کے غزہ اور شام میں تازہ حملے

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) غزہ میں اسرائیل کی جانب سے زمینی کارروائیوں اور فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران حماس کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ انہیں نئی فائر بندی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن پر غور کیا جا رہا ہے۔ غزہ پٹی پر مسلسل اسرائیلی حملوں کے مزید پڑھیں

مچھ آپریشن مکمل: کوئٹہ سکھر قومی شاہراہ 3 روز بعد بحال

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے شہع مچھ اور دیگر علاقوں میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرتے ہوئے ایک درجن سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے 3 ساتھیوں کو گرفتارکرلیا۔ تین روز سے بند کوئٹہ سکھر قومی شاہراہ بدھ کے روز دوبارہ کھول دی گئی۔ شاہراہ کی بندش کی وجہ مزید پڑھیں

یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف امریکہ کی پھر کارروائی، 10 ڈرون تباہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے یمن کے ایک بڑے حصے پر قابض حوثی باغیوں کے خلاف تازہ کارروائی کی ہے اور 10 ایسے ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کو ابھی لانچ کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا تھا۔ امریکہ کی فوج کے سینٹرل کمانڈ نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

ریحان زیب خان کی ہلاکت: باجوڑ سکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

خار (ڈیلی اردو) باجوڑ سکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ میں ملوث مظاہرین کے خلاف ایف آئی ار درج کر لی گئی۔ باجوڑ میں ریحان زیب کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرین کے باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ سول لائن پر پتھراؤ کا مقدمہ درج کرلیا گیا pic.twitter.com/W7orOiXxIv — Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) February 1, 2024 تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

خودکش حملے شریعت کے منافی ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

لاہور (ڈیلی اردو) اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ مسلح اقدام صرف ریاست کا استحقاق ہے اور خود کش حملے شریعت کے منافی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوا جس میں کئی امور زیرغور آئے۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

داعش کو سائبر سیکیورٹی معاونت فراہم کرنے والے دو مصری شہریوں پر امریکی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ دہشت گرد گروپ داعش کی جانب سے اپنی ورچوئل موجودگی اور خود ساختہ خلافت کو نمایاں کرنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے نئے اقدامات کر رہا ہے۔ واشنگٹن نے منگل کے روز دو مصری شہریوں پر پابندیوں کا اعلان کیا جن پر اسلامک اسٹیٹ یعنی داعش کے رہنماؤں مزید پڑھیں

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب کا فیصلہ کر لیا ہے، صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) صدر بائیڈن نے جنہیں اس انتخابی سال کے دوران بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے، کہا ہے کہ ان کے نزدیک ایران ان لوگوں کو ہتھیار فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے جنہوں نے اردن میں واقع امریکی فوجی اڈے پر ہلاکت خیز حملہ کیا تھا۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں

اردن میں امریکی اڈے پر حملے کی مبینہ ذمے دار ’کتائب حزب اللہ‘ کتنی طاقت ور ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا کہ اردن اور شام کی سرحد کے قریب اس کے فوجی اڈے ٹاور 22 پر حملے میں ایران کی حمایت یافتہ عسکری تنظیم کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پینٹاگان نے بیان میں ’کتائب حزب اللہ‘ مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر حملہ، 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے شہر مچھ، کولپور کمپلیکس پر خودکش بمباروں سمیت دہشت گردوں نے حملہ کیا، فائرنگ کے شدید تبادلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مچھ اور کولپور کمپلیکسز پر دہشت گردوں مزید پڑھیں

امریکا نے گذشتہ سال 238 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا، محکمۂ خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) سال 2023 کے دوران امریکی فوجی ساز و سامان کی غیر ملکی حکومتوں کو فروخت 238 بلین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر رہی۔ یہ اعداد وشمار امریکی محکمۂ خارجہ نے جاری کیے ہیں۔ محکمۂ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلحے کی فروخت اور منتقلی کو “امریکی خارجہ مزید پڑھیں