شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائل فائر کردیے

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (جے سی ایس) نے کہا کہ شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائل فائر کیے، جو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں اس طرح کا دوسرا مزید پڑھیں

اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 3 فوجی ہلاک، 25 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام نے ملکی نشریاتی ادارے سی این این کو بتایا ہے کہ ڈرون حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 25 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈرون مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: دو ماہ کی جنگ بندی اور یرغمالوں کی واپسی کے معاہدے کا امکان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ میں جو بائیڈن حکومت کے دو اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ امریکی مذاکرات کار اسرائیل حماس تنازعے میں معاہدے کے بہت قریب ہیں جس کے تحت اسرائیل غزہ میں فوجی آپریشن دو ماہ کے لیے روک کر سکتا ہے دوسری جانب حماس سے 100 زائد یرغمالوں کو مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کوئٹہ میں جلسہ: ’ہمیں معلوم تھا کہ اسلام آباد ہمارے ساتھ انصاف نہیں کریگا‘ ماہ رنگ بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سنیچر کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام جو جلسہ منعقد ہوا ہے مبصرین کے مطابق یہ کوئٹہ کی تاریخ کے بڑے جلسہ عام میں سے ایک تھا۔ اس جلسے کے لیے بہت زیادہ تیاری نہیں کی گئی تھی بلکہ اسلام آباد مزید پڑھیں

بھارت اور فرانس مشترکہ دفاعی ساز و سامان کی پیداوار پر متفق

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی) نئی دہلی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق بھارت اور فرانس نے بھارتی افواج کے لیے ہیلی کاپٹروں اور آبدوزوں سمیت دفاعی ساز و سامان کی تیاری کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ My dear friend @NarendraModi,Indian people, My warmest wishes on مزید پڑھیں

ایران کی فضائی کارروائی پر ردِعمل پورے خطے اور بھارت کیلئے پیغام تھا، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کی فضائی کارروائی پر جس ردِعمل کا اظہار کیا وہ پورے خطے خاص طور پر بھارت کے لیے پیغام تھا۔ نگراں وزیرِ اعظم نے یہ بات نجی نیوز چینل ‘سما نیوز’ کو دیے گئے مزید پڑھیں

امریکہ نے ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکی حکومت نے ترکیہ کو 40 نئے ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ کا یہ فیصلہ رواں ہفتے ترکی کی جانب سے سویڈن کی مغربی عسکری اتحاد نیٹو میں رکنیت کی توثیق کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے کانگریس کو مزید پڑھیں

کیا فلسطینی پناہ گزین ادارے کے کچھ اہلکار اسرائیل پر حماس حملوں میں ملوث تھے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، UNRWA پر ان الزامات کے بعد کہ اس کے کچھ اہلکاروں نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں میں حصہ لیا تھا، اس کی امداد کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ادارے نےمتعدد مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: اسرائیل غزہ میں نسل کشی سے بچنے کیلئے اقدامات کرے، عالمی عدالتِ انصاف

دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عالمی عدالتِ انصاف ںے جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیل کو غزہ میں ہلاکتیں اور نقصانات کنٹرول کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم عالمی عدالت نے جنگ بندی سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسرائیل ایسی کارروائیوں مزید پڑھیں

امریکہ نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کو داعش کے خطرے سے خبردار کیا تھا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ نے رواں ماہ کے اوائل میں ایرانی علاقے کرمان میں ہونے والے دو خودکش حملوں سے قبل تہران کو نجی طور پر خبردار کیا تھا کہ افغانستان میں داعش سے منسلک ایک گروپ دہشت گردانہ حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ مزید پڑھیں