روس یوکرین کیخلاف لڑنے والے نیپالی شہریوں کو واپس کرے، نیپالی وزیر خارجہ

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو/ اے پی/وی او اے) نیپال نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے خلاف لڑائی کے لیے بھرتی کیے گئے نیپال کے سینکڑوں شہریوں کو واپس کرے اور تنازع میں ہلاک ہونے والوں کی باقیات ان کے وطن واپس بھیجے۔ یہ بات جمعرات کو نیپال کے اعلیٰ ترین سفارت کار نے مزید پڑھیں

امریکی پرچم بردارجہازوں پر حوثیوں کے حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے محکمہ دفاع اور خارجہ کے لیے سامان لے جانے والے دو امریکی پرچم بردار بحری جہازوں پر بدھ کے روز یمن کے حوثی باغیوں نے حملے کیے۔ حکام نے بتایا ہےکہ امریکی بحریہ نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔ کنٹینر بحری جہاز مارسک ڈیٹرائٹ اور مارسک مزید پڑھیں

سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق، ترکیہ کو امریکہ سے ایف-16 طیاروں کی جلد فراہمی کا امکان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے ترکیہ کے لیے سفیر جیف فلیک کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ ترک صدر رجب طیب ایردوان چند دن میں سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی حتمی توثیق کر دیں گے جس کے بعد امریکی کانگریس سے ترکیہ کو ایف-16 طیاروں کی فراہمی کی منظوری کے مزید پڑھیں

روس سے جنگ کا اندیشہ: برطانوی آرمی چیف کا شہریوں کو تیاری کا انتباہ

لندن (ڈیلی اردو/وی او اے) برطانیہ کے آرمی چیف جنرل پیٹرک سینڈرز نے کہا ہے کہ برطانوی شہریوں کو روس سے ممکنہ جنگ کے لیے تربیت اور خود کو لیس کرنا چاہیے۔ کیوں کہ “روس ہمارے نظام اور زندگی گزارنے کے طریقے کو شکست دینا چاہتا ہے۔” برطانیہ کے فوجی سربراہ نے بدھ کو ایک مزید پڑھیں

غزہ میں ایک ماہ کی جنگ بندی، اسرائیل اور حماس میں مذاکرات کی اطلاعات

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل اور حماس ایک ماہ کی جنگ بندی کے دوران یرغمالوں سمیت اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی پر متفق ہیں۔ لیکن فریقین کے درمیان اختلافات کی وجہ سے منصوبے کو روکا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے تین ذرائع سے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

واشنگٹن + بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے زیر استعمال تین تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ یہ حملے عراق اور شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف ہونے والے حملوں کا جواب ہیں۔ امریکی وزیر مزید پڑھیں

چینی جہاز لنگر انداز: بھارت مالدیپ کشیدگی میں اضافے کا خدشہ

مالے + نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) مالدیپ نے منگل کے روز ایک چینی تحقیقاتی جہاز کو اپنے یہاں لنگر انداز ہونے کی اجازت دے دی۔ اس اقدام سے بھارت، جو اپنے پڑوسی چین کو علاقائی خطرے کے طور پر دیکھتا ہے، کے ساتھ اس کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ مالدیپ کی مزید پڑھیں

غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں شدت

تل ابیب + انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے گردونواح میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زمینی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر 24 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر اسرائیل میں ایک سوگ کا عالم برقرار ہے۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس اور اس کے گردونواح میں فوجی کارروائی میں مزید پڑھیں

جرمن فوج میں غیر ملکی شہریوں کو بھی بھرتی کرنے پر غور

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایک سینیئر جرمن قانون ساز کا کہنا کہ ایک ممکنہ اسکیم کے تحت نہ صرف یورپی یونین کے موجودہ رکن بلکہ امیدوار ممالک کے لوگ بھی جرمن فوج میں شامل ہو سکتے ہیں، جس سے جرمن شہریت پانے کا راستہ بھی آسان ہو جائے گا۔ ایک سینیئر جرمن قانون ساز نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے یمن میں سیاسی حریفوں کے قتل کیلئے مالی مدد کی، رپورٹ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی نشریاتی ادارے (برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن) بی بی سی کی ایک تحقیق کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن میں سیاسی محرکات پر مبنی قتلِ عام کے لیے مالی اعانت فراہم کی ہے جس سے یمنی حکومت اور متحارب دھڑوں یعنی لڑنے والوں کے درمیان تنازعوں میں مزید پڑھیں