یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لے جانے والا روسی طیارہ گر کر تباہ

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کا ایک مال بردار طیارہ یوکرین کے سرحدی علاقے بلگورود کے قریب گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔ روس کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے طیارے میں یوکرینی فوج کے 65 جنگی قیدی موجود تھے جنھیں قیدیوں کے تبادلے کے لیے لے جایا مزید پڑھیں

طورخم سرحد 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دی گئی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پشاور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے کے مطابق منگل کی صبح افغانستان سے پہلی تجارتی گاڑی پاکستان کی حدود میں داخل ہوگئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ڈرائیوروں کی سفری مزید پڑھیں

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں واقع خان یونس کے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25,490 ہو گئی مزید پڑھیں

روس کیخلاف جنگ: نیٹو نے توپ کے 2 لاکھ سے زائد گولے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) اس فوجی اتحاد کو روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کرنے کی وجہ سے گولہ بارود کی کمی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔ نیٹو ممالک مارچ تک کییف کو توپ خانے کے لیے 10 لاکھ گولوں کی فراہمی کے ہدف سے بھی کافی پیچھے ہے۔ مغربی مزید پڑھیں

ایران جہازوں پر حوثی حملوں میں براہ راست ملوث ہے، امریکی وائس ایڈمرل

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی) امریکی بحریہ کے مشرق وسطیٰ کے اعلیٰ کمانڈر نے پیر کے روز خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ اسرائیل کی حماس کے خلاف جنگ کے دوران یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں میں ایران نمایاں طور پر براہ راست ملوث ہے۔ Iran مزید پڑھیں

امریکی اور برطانوی افواج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر تازہ حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ اور برطانیہ نے منگل کی علی الصباح یمن کے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ گزشتہ دس روز میں حوثیوں کے خلاف یہ آٹھواں موقع ہے جب امریکی فوجی تنصیبات سے حوثی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غزہ جنگ کے دوران تجارتی بحری جہازوں پر حملے کرنے والے مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ کے اسپتالوں میں مریضوں اور عملے کی حفاظت یقینی بنائے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیلی افواج نے غزہ میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے خلاف اپنی لڑائی جاری رکھتے ہوئے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فضائی حملے کیے ہیں، ایسے میں امریکہ نے نیتن یاہو کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے اسپتالوں میں شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے۔ مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی اسٹرائیک سے ہلاک دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیرعرف وازو، سرور ولد اصغر اور بجرعرف سوغات شامل ہیں۔ اسٹرائیک کے نتیجے مزید پڑھیں

خلیج عدن میں لاپتہ ہونے والے دو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) خلیج عدن میں ایک ایرانی کشتی کے خلاف مشن کے دوران لاپتہ ہونے والے امریکی نیوی سیلز کے فوجیوں کی بازیابی کا آپریشن ختم کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے اسپیشل فورسز کے جوانوں کو اب مردہ قرار دے دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اتوار مزید پڑھیں

عراق، شام اور پاکستان کی سرحدوں میں میزائل حملے، طاقت کا اظہار یا ایران کی دفاعی حکمتِ عملی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) گذشتہ چند دنوں میں ایران کی جانب سے عراق، شام اور پاکستان میں مزائل حملوں میں جہاں بین الاقوامی ردعمل آیا ہے وہاں ان حملے کے اہداف کے بارے میں بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ عراق اور پاکستان نے اپنی سرحدوں کے اندر ہونے والے ان حملوں کی مذمت مزید پڑھیں