فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک موجودہ صورتحال میں جنگ کے اختتام پر غزہ کی تعمیر نو میں بھی حصہ نہیں لے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے فلسطینی ریاست سے متعلق سخت گیر موقف نے ان کے اتحادیوں کو مشکل میں ڈال رکھا ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

پاک فوج، رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقوں کا آغاز

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اوکاڑہ گیریژن میں پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مشترکہ ٹریننگ کے آغاز پر دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے بہترین عسکری ڈرل پیش کی۔ مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، 2 اہلکار زخمی

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں امریکی فوج کے اڈے پر بیلسٹک میزائل اور راکٹ حملوں میں ایک امریکی اور عراقی سمیت 2 فوجی زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ عین الاسد ایئربیس پر حملے میں امریکی فوجی کو معمولی زخم آئے جبکہ عراقی سیکیورٹی فورسز کا اہلکار شدید مزید پڑھیں

شام میں امریکی اڈوں پر ایرانی ملیشیا کے حملے

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی جاری کارروائیوں کے بعد سے ایران نواز ملیشیاؤں نے شام میں امریکی فوجی اڈوں پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں شام اور پڑوسی ملک عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر متعدد حملے ہو چکے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیل نے تازہ حملے غزہ کے جنوبی حصے میں خان یونس کے علاقے پر کیے ہیں، جہاں جنگ سے متاثرہ لاکھوں فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی طیاروں نے یرغمالیوں کے بارے معلومات مہیا کرنے کے لیے رفح پر کتابچے بھی گرائے۔ حماس کے زیرانتظام غزہ کی مزید پڑھیں

شام پر اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے انٹیلیجنس سربراہ اور 3 سینئر کمانڈروں سمیت 10 افراد ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام کے دارالحکومت دمشق پر ایک مشتبہ فضائی حملے میں ایرانی فورس پاسداران انقلاب کے چار سینئر اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کے پاسداران انقلاب نے اس حملے کا الزام اسرائیل پرعائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں ایران کے چار فوجی مشیروں کے علاوہ متعدد شامی فوجی مزید پڑھیں

پاکستان کے جوابی حملے کے بعد ایران کی ایئر ڈیفنس سسٹم کی مشقیں

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) صوبہ سیستان بلوچستان میں اہداف پر پاکستانی میزائل اور ڈورنز حملوں کے بعد ایران نے اپنے فضائی دفاعی نظام میں نئے ہتھیار کی مشق کی ہے۔ ایران نے کہا ہے کہ اس دفاعی مشق کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر جنوب مغرب سے جنوب مزید پڑھیں

ایران اور پاکستان کیلئے دردِ سر بننے والے عسکریت پسند سرحدی علاقوں میں کیسے آپریٹ کرتے ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور ایران کے بلوچ آبادی والے صوبے بلوچستان (پاکستان) اور سیستان و بلوچستان (ایران) طویل عرصے سے بدامنی اور شورش کا شکار رہے ہیں۔ ماضی میں ایران کی جانب سے پاکستان پر یہ الزام عائد کیا جاتا رہا کہ ایران میں شدت پسندی کی کاروائیوں میں ملوث گروہوں مزید پڑھیں

بحیرہ احمر میں کشیدگی حوثی باغیوں کیلئے ایک ’سنہری موقع‘؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو ) حوثیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مال بردار جہازوں پر حملوں سے اس گروہ کو یمن کے اندر سیاسی فائدہ پہنچ رہا ہے۔ حوثی ان حملوں کے ذریعے بین الاقوامی برادری کو خود سے ڈیل کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ یمن کی حوثی ملیشیا اور بحیرہ احمر مزید پڑھیں

غزہ: بمباری سے درجنوں مساجد اور چرچ منہدم،’ان مساجد کو تباہ کیا گیا، جو ہمارے مذہب کے بارے میں بتاتی تھیں‘

لندن + غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ دنیا کے قدیم ترین گرجا گھروں اور مساجد کا گھر ہے لیکن ان میں سے بہت سے اسرائیل کی فوجی کارروائی کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے بچ نہیں پائے ہیں۔ بی بی سی ورلڈ سروس گذشتہ سال اکتوبر میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد مزید پڑھیں