حوثی باغیوں کا امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ ناکام، سینٹرل کمانڈ کے یمن میں 16 مقامات پر جوابی حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ یمن کے وسیع حصے پر قابض حوثیوں نے خلیجِ عدن میں امریکی بحری جہاز پر دو اینٹی شپ بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ سینٹرل کمانڈ نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ بحری جہاز ’ایم وی چیم رینجر‘ مزید پڑھیں

پاکستان کی فوج میں اختلاف رائے کا تاثر: ’ذہن سازی‘ اور پالیسی میں ’تبدیلی‘ کا ٹکراؤ کیسے ہوا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میں وہ لمحہ کبھی نہیں بھول سکتی جب وردی پہنے نوجوان میرے بےگناہ شوہر پر بندوق تانے کھڑے تھے۔ کوئی غیر ظلم کرے تو دکھ نہیں ہوتا۔ یہ تو اپنے تھے، اس لیے افسوس بھی زیادہ ہے۔‘ یہ دعویٰ ایک سابق فوجی افسر کی اہلیہ کا ہے جو اُس مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ کے بیان پر تنقید کا طوفان، حقیقت کیا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) انسانی حقوق کی تنظیمیں اور بعض سیاست دان بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ کے بیان پر شدید رد عمل کو لاپتہ افراد کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گمشدہ افراد کی بازیابی کو یقینی بنائے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ مزید پڑھیں

عراق میں امریکی اڈے کے قریب مسلح ڈرون کو مار گرایا

بغداد + واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عراقی کردستان کی انسداد دہشت گردی کی سروس نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز شمالی عراق میں اربیل ایئر پورٹ کے قریب، جہاں امریکہ اور دوسری بین الاقوامی فورسز تعینات ہیں، ڈیفینس سسٹمز نے ایک مسلح ڈرون کو مار گرایا۔ عراق کے نیم خود اختیار کردستان علاقے مزید پڑھیں

ایران سے کشیدگی پر پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) نگراں وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں تینوں مسلح افواج اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان شامل ہوں گے۔ اجلاس کا مقصد ایران اور پاکستان کے مابین حالیہ واقعات کے بعد قومی سلامتی کا وسیع جائزہ لینا ہے۔ پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا زیرِ سمندر ’’جوہری ہتھیاروں‘‘ کے نظام کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/کے سی این اے/بی بی سی) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان کی مشترکہ مشقوں کے جواب میں زیرِ سمندر جوہری ہتھیاروں کے نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر زیرِسمندر ایک ایسے ڈرون کا مزید پڑھیں

پاکستان پر ایرانی حملہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی مثال ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جب سے ایران نے پاکستان کی حدود میں فضائی کارروائی کی ہے، امریکہ میں مختلف سطحوں پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر بائیڈن نےخود اس معاملے پر بات کی ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر جان کربی کا تفصیلی ردعمل سامنے آیا ہے۔ اور اسی طرح محکمہ خارجہ بھی اس پر مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات میں اُتار چڑھاؤ: سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کرنے والا ملک اب اس پر حملہ آور کیوں ہوا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ایران کو عالمی سطح پر پابندیوں کا سامنا ہے، اس وجہ سے ہم گذشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکہ میں ایران کی جگہ سفارتکاری کرتے آ رہے ہیں۔۔۔‘ یہ الفاظ سنہ 2014 میں اُس وقت امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے پاکستان سے آئے مزید پڑھیں

نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، 90 ہزار اہلکار شامل ہونگے

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) سرد جنگ کے بعد کی سب سے بڑی ان فوجی مشقوں میں تقریباً نوے ہزار اہلکار شامل ہوں گے اور نیٹو کے علاقائی دفاعی منصوبوں پر عمل درآمد کی مشق کریں گے۔ Exercise #SteadfastDefender24 will be the largest NATO exercise in decades, with 90,000 forces from all مزید پڑھیں

سنی علیحدگی پسند تنظیم ’جیش العدل‘ ایران کا ہدف کیوں ہے؟

تہران + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پاکستان کے سرحدی صوبے بلوچستان میں مبینہ کالعدم علیحدگی پسند گروپ جیش العدل کو نشانہ بنانے والے ایران کے فضائی حملے نے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران میں بلوچ علیحدگی پسند مزید پڑھیں