پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی بی ایم میزائل تجربہ مناسب فوجی کارروائی، دشمنوں کا مزید پڑھیں
زمرہ: عسکری امور
عسکری طاقت اور عالمی تنازعات: امریکی انتخابات کا نتیجہ دنیا پر کیسے اثر انداز ہو گا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) فروری 2023 میں جب امریکی صدر جو بائیڈن اچانک یوکرین کے دارالحکومت کیئو دورے پر پہنچے تو فضا میں روسی حملوں سے خبردار کرنے والے سائرن بجنے کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ جو بائیڈن نے بعد میں اس وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’مجھے ایک احساس ہوا۔۔۔ مزید پڑھیں
روس کے ساتھ دفاعی تعاون؛ ‘پاکستان امریکہ پر انحصار کم کر رہا ہے’
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) روس کے نائب وزیرِ دفاع الیگزینڈر وی فومین نے پاکستان کے صدر، وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ماہرین روسی حکام کے تواتر کے ساتھ پاکستان کے دوروں کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات آگے بڑھنے کی کڑی قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ مزید پڑھیں
اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیک پر بمباری، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) حزب اللہ نے مسلسل تیسرے دن، جنوبی قصبے خیام میں یا اس کے ارد گرد اسرائیلی فورسز کے ساتھ شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے- لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے فوجیوں کے لبنان میں داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اسرائیل مزید پڑھیں
ایرانی عوام حزب اللہ، حماس اور دیگر عسکریت پسند گروپوں کی مدد کرنے پر سخت غصہ
تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایرانی باشندے اپنی حکومت سے ناراض ہیں اور ان کے غصے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ تہران حکومت ملک کے اندر پائے جانے والے معاشی مسائل کو حل کرنے کی بجائے بیرون ملک حزب اللہ اور حماس جیسے عسکریت پسند گروپوں کی مدد مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی حملے میں 140 سے زائد افراد ہلاک، لاشوں کی تلاش جاری
غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ منگل کے روز ایک رہائشی بلاک پر اسرائیلی فضائی حملے میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، اور امددی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس دوران اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں اپنی مزید پڑھیں
جرمن شہری شارمہد کو ایران میں پھانسی دے دی گئی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈي پی اے/رائٹرز) ایران کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جمشید شارمہد کو پیر کے روز پھانسی دی گئی تھی۔ انہیں گزشتہ برس موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ جرمن حکومت نے اس سزائے موت کو قتل قرار دیا اور کہا ہے کہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ مزید پڑھیں
بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے مزدوروں کی کمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان میں کان کنوں کی نمائندہ تنظیم کے مرکزی رہنما شوکت مومند کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں سے ہزارہا مزدور عدم تحفط کے باعث کام چھوڑ کر ديگر مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ”بلوچستان کی مائننگ مزید پڑھیں
لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج پر حملہ، آسٹریا کے 8 فوجی زخمی
ویانا (ڈیلی اردو/بی بی سی) آسٹریا کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ایک حملے میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے تحت لبنان میں تعینات اس کے آٹھ فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ آسٹریا کی وزارتِ دفاع کے ترجمان مائیکل باؤر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں
نعیم قاسم حزب اللہ کا نیا سربراہ مقرر
لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللہ نے اپنے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کو لبنانی عسکری تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ گذشتہ مہینے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دیگر سینیئر اراکین کے ساتھ مارے گئے تھے۔ نعیم قاسم حزب اللہ کے اُن چند سینیئر مزید پڑھیں