امریکہ کی پاکستان پر ایرانی حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے پاکستان کی حدود کے اندر گزشتہ روز ایران کی فضائی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے لیے ارم عباسی کو ایک سوال کے تحریری جواب میں امریکہ کی طرف سے پاکستان کے ساتھ قیمتی جانوں کے زیاں مزید پڑھیں

پاکستانی سرزمین پر حملہ، ایران کو ’برادر‘ ملک کے خلاف ایسی کارروائی کی ضرورت کیوں پڑی؟

تہران + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) منگل کی شب پاکستان کے اندر ایک ہدف پر ایران کا ’میزائل اور ڈرون‘ حملہ اس خطے اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں بے چینی کا باعث بنا ہے۔ پاکستان میں کی گئی کارروائی زیادہ اہمیت حاصل کر رہی ہے حتیٰ کہ ایران نے اس سے قبل مزید پڑھیں

پاک ایران اور پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، جنگی طیاروں کی پروازیں

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کی جانب سے آپریشن مرگ برسرمچار کے بعد پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ ذرائع نے خبر دی ہے کہ پاک ایران اور پاک افغانستان سرحد پر سیکیورٹ ہائی الرٹ ہے اور سرحد کے ساتھ ساتھ جنگی طیاروں کی پروازیں جاری ہیں۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

حوثی پھر امریکی فوج کے نشانے پر، یمن میں ایک درجن مقامات پر میزائل حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے یمن میں ایک بار پھر حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقے میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج نے بحیرہ احمر سے ایک درجن مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل داغے ہیں۔ بحری جہاز اور آبدوز سے داغے گئے میزائلوں کے حوالے سے متعدد امریکی حکام مزید پڑھیں

ایران میں ‘دہشت گردوں’ کے ٹھکانوں کو خودکش ڈرونز، میزائل اور راکٹس سے نشانہ بنایا گیا، پاکستان آرمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، آئی ایس پی آر، کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 18 جنوری کو علی الصبح ایران کے اندر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان لبریشن آرمی اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور اس حملے کا ہدف وہ عناصر تھے جو پاکستان کے اندر دہشتگردانہ مزید پڑھیں

ریاست منی پور میں علیحدگی پسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، 2 بھارتی فوجی ہلاک، 2 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے ریاست منی پور میں علیحدگی پسندوں نے آرمی چیک پوسٹ پر گوریلا حملہ کیا جس میں بھارتی فوج کو جانی اور مالی نقصان اُٹھانا پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خانہ جنگی کے شکار بھارتی ریاست منی پور کے ضلع ٹینگنوپل میں مودی سرکار نے دو روز قبل مزید پڑھیں

’آپریشن مرگ بر سرمچار‘: پاکستان کی ایران میں ’دہشتگردوں‘ کے ٹھکانوں پر کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی جانب سے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے علاقے سیستان میں دہشتگرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں متعدد دہشتگرد مارے مزید پڑھیں

ایران دہشتگردی کا سب سے بڑا سپانسر ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کا پاکستان سمیت تین ہمسایہ ممالک میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں پر مذمتی بیان سامنے آیا ہے۔ منگل کو ایرانی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی خبر میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان کی ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی اور حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی اور پاکستانی حدود کے اندر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں دو معصوم بچے مارے گئے اور تین لڑکیاں زخمی مزید پڑھیں

ایران کا بلوچستان میں میزائل حملہ؛ پاکستان کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کی جانب سے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے سرحدی علاقے میں حملے کے بعد خطے میں ایک نئے تصادم کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی بھی جوابی کارروائی سے قبل سفارتی سطح پر اس معاملے کو حل کرنا مزید پڑھیں