پاکستان پر میزائل حملہ: ’پہلی بار ہے کہ ایران اس کارروائی کا ڈھنڈورا پیٹ رہا ہے، جیسے اسے اس پر فخر ہو‘

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے گذشتہ رات پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں میزائل حملے کے بعد یہ موضوع زیرِ بحث ہے کہ اس حملے کے دونوں ممالک کے تعلقات پر کس طرح کے اثرات مرتب ہوں گے۔ منگل کی رات ایران کے نیم سرکاری اور پاسدارانِ انقلاب سے مزید پڑھیں

ایرانی حملے کے بعد خطے میں عراق کے کشیدگی کا مرکز بننے کا خدشہ

بغداد + تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عراق کے نیم خود مختار کرد اکثریت والے علاقے اربیل میں ایرانی سپاہ ’پاسدارانِ انقلاب‘ کے بیلسٹک میزائل حملے کے بعد عراق نے ایران سے بطور احتجاج اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران نے شمالی عراق میں میزائل حملے مزید پڑھیں

ایران کا پنجگور میں حملہ: پاکستان کی ’سنگین نتائج‘ کی تنبیہ، چین دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی کا خواہاں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان کے ایک سرحدی گاؤں ’سبزکوہ‘ میں رہائشی علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق جس علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ پنجگور شہر سے اندازاً 90 کلومیٹر مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایرانی حملہ: پاکستان نے تہران سے سفیر واپس بلا لیا، سفارتی دورے بھی منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدت پسند تنظیم ‘جیش العدل’ کے مبینہ ٹھکانے پر حملے کے بعد پاکستان نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دونوں ملکوں کے درمیان تمام طے شدہ سرکاری دورے بھی منسوخ کر دیے مزید پڑھیں

امریکی بحریہ نے حوثیوں کیلئے فوجی سامان لے جانے والا جہاز پکڑ لیا, آپریشن میں دو سیلز لاپتا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی بحریہ کی خصوص کارروائیاں کرنے والی فوج نے جسے نیوی سیلز کہا جاتا ہے، گزشتہ ہفتے ایک جہاز پر چھاپہ مار کر، ایران میں بنے ہوئے میزائل کے پرزے اور اجزاء اور دوسرے ہتھیار ضبط کر لیے ہیں۔یہ جہاز، یمن کے حوثی باغیوں کے لیے یہ سامان لے مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ : پاکستان میں حملہ ‘جیش العدل’ کی کارروائیوں کا جواب تھا، ایرانی وزیرِ خارجہ

ڈیووس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ ایرانی فورسز نے پاکستان میں ‘ایرانی دہشت گرد گروپ’ کو نشانہ بنایا ہے۔ یہ حملہ جیش العدل گروپ کی کارروائیوں کا جواب تھا۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں مزید پڑھیں

خواتین پر مشتمل اسرائیل کا وہ فوجی یونٹ جو جانتا تھا کہ حماس ’بڑا حملہ‘ کرنے کے قریب ہے

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) ان خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ غزہ کے ساتھ سرحد پر اسرائیل کی آنکھوں اور کان کے فرائض سرانجام دیتی ہیں۔ گذشتہ کئی برسوں سے ان خواتین کا یہاں سرحد پر ایک ہی کام تھا۔ وہ کام یہ تھا کہ وہ گھنٹوں سرحد کے ساتھ مزید پڑھیں

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کو ہتھیار کہاں سے مل رہے ہیں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے اچانک حملے کے بعد سے لڑائی کی تین مہینوں میں لی گئی ڈیڑھ سو زیادہ ویڈیوز اور تصاویر کے ایسو سی ایٹڈ پریس کے تجزیئے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عسکریت پسند گروپ نے دنیا بھر سے مختلف اور متنوع ہتھیاروں کا مزید پڑھیں

ایران کا کردستان میں ’’موساد‘‘ کا مرکز تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) ایران کی مسلح افواج ’پاسدارانِ انقلاب‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں اسرائیل کے جاسوسی کے اڈے کو تباہ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اس حوالے سے باقاعدہ بیان بھی جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں

میانمار: باغی گروپ اراکان آرمی کا سرحدی قصبے پر قبضے کا دعویٰ

ینگون (رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) مغربی رکھائن صوبے میں سرگرم نسلی مسلح گروپ اراکان آرمی نے بھارت اور بنگلہ دیش کی سرحد سے ملحق ایک قصبے پر کنٹرول کرلینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں فوجی حکومت کی یہ ایک بڑی شکست ہے۔ میانمار میں سن مزید پڑھیں