حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کیلئے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یمن کا شمار دنیا کے غریب ترین ممالک میں ہوتا ہے۔ یمن کو سنہ 2014 میں تب خانہ جنگی کا سامنا کرنا پڑا تھا کہ جب شیعہ مسلم حوثی تحریک نے دارالحکومت صنعا پر قبضہ کر لیا تھا اور اُس کے بعد سے اب تک ملک میں خانہ جنگی جاری مزید پڑھیں

طورخم بارڈر سے تجارت تیسرے روز بھی معطل

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم طورخم بارڈر کراسنگ پر باہمی تجارت اور کاروباری سرگرمیاں پیر کو مسلسل تیسرے روز بھی بند رہیں۔ پاکستان کے شمال مغربی ضلع خیبرپختونخوا اور افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں واقع طورخم بارڈر کراسنگ دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان سفر کرنے والوں اور تجارت مزید پڑھیں

لبنان اور اسرائیل کے مابین جنگ کا خطرہ بڑھتا ہوا

بیروت + تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) اسرائیل اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے مابین کشیدگی خطے میں ایک نئی جنگ کا موجب بن سکتی ہے جبکہ بحیرہ احمر میں حوثی باغیوں کے حملوں کی وجہ سے بھی تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ اسرائیل اور لبنانی جنگجو گروہ حزب اللہ کے مابین کشیدگی مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے 100 دن: اسرائیل کا حماس کے خاتمے تک لڑائی جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے 100 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ جب کہ اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر حماس کے خلاف مکمل کامیابی تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ہفتے کو نیتن یاہو کا کہنا مزید پڑھیں

لبنان سرحد پر اسرائیلی فوج سے جھڑپیں، حزب اللّٰہ کے متعدد جنگجو ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) اسرائیلی فوج کے مطابق اس کے دستوں کی لبنان کے ساتھ سرحد پر گزشتہ رات ایران نواز حزب اللہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ تازہ خونریز جھڑپیں ہوئیں، جن میں حزب اللہ کے متعدد جنگجو مارے گئے۔ تل ابیب سے اتوار چودہ جنوری کی صبح موصولہ رپورٹوں مزید پڑھیں

مالدیپ کی بھارتی فوج کو ملک چھوڑنے کیلئے 15 مارچ کی ڈیڈ لائن

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ لکش دیپ پر مالدیپ کے تین وزرا کے مبینہ توہین آمیز تبصروں پر ان کی معطلی اور نئی دہلی کے سخت ردِ عمل کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اب مالدیپ کے صدر نے اپنے ملک مزید پڑھیں

یمن:حوثی باغیوں پر حملے کے خلاف صنعاء میں بڑا احتجاج، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی

صنعا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/وی او اے) یمن میں حوثی باغیوں کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی اور برطانوی فورسز کے حملوں کے بعد ایک بڑے مجمع نے، جس نے یمن اور فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، دارالحکومت صنعا کے تاریخی چوک میں احتجاج کیا اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرے مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف: ’جنوبی افریقہ نسل کُشی کی اصطلاح کو ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے‘ اسرائیل

لندن + دی ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالتِ انصاف میں حقائق کو مسخ کیا ہے۔ اسرائیلی کے وکیل تال بیکر نے جمعے کے روز عالمی عدالتِ انصاف کو بتایا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے بارے میں ’وسیع پیمانے پر حقائق کے برعکس مزید پڑھیں

امریکہ کی حوثیوں کے خلاف مزید حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے ہفتے کے روز یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ایک اور ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ یو ایس سنٹرل کمانڈ کے مطابق اس نے جنگی بحری جہاز گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر ‘یو ایس ایس کارنی’ سے تازہ ترین حملہ کیا۔ At 3:45 a.m. (Sana’a time) on مزید پڑھیں

صدرنے حوثی ڈرون حملے کے جواب میں فضائی حملوں کی منظوری دی، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن مزید کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کا یہ بھی کہنا تھا کہ صدر بائیڈن نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے ڈرون حملے کے جواب میں منگل کو فضائی حملوں کی منظوری مزید پڑھیں