حوثیوں پر حملے کیلئے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے جمعے کو یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی اور بحری حملوں کا سلسلہ شروع کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی صورتحال ہائی الرٹ پر ہے۔ دو مغربی اتحادیوں کے حملے حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کے خلاف میزائل مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر حملہ: غزہ کی جنگ کے 100 دن

غزہ + برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) جہاں ایک طرف حماس کی قید میں موجود یرغمالیوں کے اہل خانہ ان کی واپسی کی آس لگائے بیٹھے ہیں، وہیں غزہ پٹی کے رہائشی لاکھوں فلسطینیوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے۔ سو روز ہونے کو آئے ہیں اور غزہ کی جنگ اب تک جاری ہے۔ مزید پڑھیں

عراق اور شام میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر ترک فضائی حملے

انقرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) ترکی کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں میں ’’دہشت گردی‘‘ کے انتیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جن میں ممنوعہ کردستان ورکرز پارٹی کے بنکرز، پناہ گاہیں اور تیل کی تنصیبات شامل ہیں۔ ترک وزارت دفاع نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ انقرہ مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کے دو سیلرز صومالیہ کے ساحل میں لاپتا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) امریکی بحریہ کے دو سیلرز صومالیہ کے ساحل میں لاپتا ہوگئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دو سیلرز کے صومالیہ کے ساحل میں لاپتا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں سیلرز جمعرات کے روز صومالیہ کے ساحل پر ایک آپریشن میں مصروف تھے تاہم اب ان کا کوئی پتا نہیں۔امریکی مزید پڑھیں

افغانستان میں مولانا فضل الرحمٰن کی طالبان رہنما ہیبت اللہ سے ملاقات: کیا کوئی فرق پڑے گا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) کابل اور اسلام آباد میں کشیدہ صورت حال کے درمیان جعمیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جو افغانستان کے دورے پر ہیں، نے طالبان کے ممتاز رہنما ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی ہے۔ ملا ہیبت اللہ کی کسی بھی بیرونی رہنما سے یہ دوسری ملاقات ہے، اس مزید پڑھیں

پاکستان کا ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو)پاکستان کی ملکی دفاعی نظام ناقابل تسخیر بنانے کے حوالے سے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم کا کامیابی سے تجربہ کیا گیا۔ General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff, (#COAS), witnessed firing of different Air Defence weapon systems during Exercise Al-Bayza-III, 2024 at Sonmiani. مزید پڑھیں

غزہ میں سرنگوں کا ایک اور وسیع تر نیٹ ورک دریافت

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) امریکی وزیر خارجہ کی کوشش ہے کہ اسرائیل اور حماس کے مابین جاری لڑائی خطے کو اپنی لپیٹ میں نہ لے۔ ادھر اسرائیلی دفاعی افواج نے شمالی غزہ میں زیر زمین سرنگوں کا ایک بڑا نیٹ ورک دریافت کر لیا ہے۔ ????IDF reveals: Tens of millions of مزید پڑھیں

وِنگ کمانڈر ابھینندن: پاکستان کی تحویل میں انڈین پائلٹ کی موجودگی کے دوران پسِ پردہ کیا ہوتا رہا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) 27 فروری 2019 وہ دن تھا جب پاکستان کی فضائیہ نے انڈین جنگی طیارہ مار گرایا اور فائٹر پائلٹ وِنگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان کو اپنی تحویل میں لے لیا جس سے حالیہ تاریخ میں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی اور سرحدی کشیدگی ایک نئی بلندی کو جا پہنچی۔ 27 مزید پڑھیں

ایران نے خلیج عمان میں ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) ایران کی بحریہ نے جمعرات کو خلیج عمان میں ایک آئل ٹینکر قبصے میں لے لیا ہے۔ یہ وہی ٹینکر ہے جسے ایک سال قبل امریکہ نے اس وقت پکڑا تھا جب اس کے ذریعے تقریباً 10 لاکھ بیرل ایرانی تیل اسمگل کیا جا رہا تھا۔ اس وقت امریکہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی/اے پی/رؤئٹرز) بحیرۂ احمر میں موجود امریکی اور برطانوی بحریہ نے یمن کے مختلف علاقوں میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ On Jan. 11 at 2:30 a.m. (Sanaa time), U.S. Central Command forces, in coordination with the United Kingdom, and support from Australia, Canada, the Netherlands, and مزید پڑھیں