شمالی کوریا سےمیزائلوں کی منتقلی: امریکا نے روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی مبینہ روس منتقلی میں ملوث ہونے کی بنیاد پر تین روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی مزید پڑھیں

پاکستان میں عام انتخابات سے قبل مولانا فضل الرحمن کے دورہ افغانستان سے کیا امیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ایک مرتبہ پھر کوششیں جاری ہیں اور اس مرتبہ یہ کام پاکستان کی مذہبی و سیاسی جماعت جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں۔ وہ گذشتہ چند دنوں سے اپنی جماعت کے ایک مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقہ کا مقدمہ کیا ہے؟

ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی ) عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی دائر درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر آج سے سماعت شروع کرے گی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کی حمایت اور اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ عالمی عدالت انصاف کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا حوثیوں سے حملے بند کرنے کا مطالبہ، بلنکن کا نتائج کے بارے میں انتباہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حوثی حملوں کے خلاف ایک قرار داد صفر کے مقابلے میں گیارہ ووٹوں سے منظور کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کے روز یمن کے حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری طور پر بند کرنے مزید پڑھیں

سعودی عرب کو جرمن ہتھیاروں کی برآمد بحال ہو گئی، برلن حکومت

برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے اپی/ڈی پی اے) جرمنی نے تقریباﹰ پانچ سالہ تعطل کے بعد سعودی عرب کو ہتھیاروں کی براہ راست برآمدات بحال کر دی ہیں۔ ابتدائی طور پر جن ہتھیاروں کی فراہمی کی منظوری دی گئی ہے، وہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل ہیں۔ جرمن دارالحکومت برلن میں بدھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق آرمی چیف اور فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے خصوصی عدالت کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی لارجر بینچ نے مزید پڑھیں

’سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے میں بدستور دلچسپی رکھتا ہے‘

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ میں سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن بندر نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ کی جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تاہم اس ضمن میں کسی بھی ممکنہ معاہدے کے نتیجے میں فلسطینی ریاست کی تشکیل ہونی چاہیے۔ شہزادہ مزید پڑھیں

ایکواڈور میں مسلح حملہ آوروں کا سرکاری ٹی وی اسٹوڈیو پر قبضہ

کوئٹو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایکواڈور کے نئے صدر کی جانب سے ملک میں ہنگامی حالات کے نفاذ کے بعد حملے، دھماکے اور پولیس افسران کے اغوا کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔ پولیس نے تاہم صورت حال پر قابو پالینے کا دعویٰ کیا ہے۔ نقاب پوش بندوق برداروں نے منگل کو مزید پڑھیں

غزہ جنگ: جدید ترین ہتھیار اور مصنوعی ذہانت جو اسرائیلی فوج اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کرتی ہے

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کی سنہ 2022 کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج دنیا کی جدید ترین افواج میں سے ایک ہے اور اس نے ہتھیاروں کی صنعت میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق مزید پڑھیں

شام کے صحرائی علاقے میں داعش کا فوجی بس پر حملہ، 14 اہلکار ہلاک،20 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) داعش کے ایک گروپ نے منگل کے روز شام کے صحرا میں ایک فوجی بس پر حملہ کر کے اس پر سوار کم از کم 14 فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ بات شام میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے ایک گروپ نے بتائی جس نے مزید مزید پڑھیں