اسرائیلی حملوں میں 3 ماہ کے دوران حزب اللہ کے 19 ارکان سمیت 150 سے زائد جنگجو ہلاک

بیروت + تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل شام میں ان مال بردار ٹرکوں، انفرااسٹرکچر اور لوگوں پر سلسلے وار مہلک حملوں کی ایک غیر معمولی کارروائی کر رہا ہے جو علاقے میں ایران کے پراکسیوں کے لیے ہتھیاروں کی ترسیل میں ملوث ہیں۔ یہ بات خبر رساں ادارے رائٹرز کو معاملے سے براہ مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کے رہنما غزہ جنگ کو پھیلنے سے روکنا چاہتے ہیں، امریکی وزیرِ خارجہ بلنکن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے رہنما غزہ کے تنازع کو پھیلنے سے روکنے کے لیے پر عزم ہیں۔ اینٹنی بلنکن 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کی جنگ شروع ہونے کے بعد خطے کا یہ چوتھا دورہ کر رہے ہیں۔ عرب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: اسرائیل پر حماس کے حملے میں مبینہ ریپ اور تشدد کی تحقیقات شروع

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹڑز/وی او اے) اقوام متحدہ کے ماہرین نے پیر کے روز 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران اسرائیلی شہریوں کے خلاف جنسی تشدد کے الزامات کے شواہد طلب کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ریپ اور جنسی اعضا کو مسخ کرنے کے ثبوت انسانیت کے خلاف ممکنہ جرائم بن سکتے مزید پڑھیں

افغانستان میں جرمنی کی ناکامی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) جرمنی کے ایک معروف جریدے ’’ڈی سائیٹ‘‘ کی ایک تحقیق کے مطابق 2021 ء میں جرمن حکومت کو بہت دیر سے احساس ہوا کہ افغانستان میں طالبان اقتدار پر قبضہ کررہے ہیں اور مقامی کارکنوں کو لاحق خطرات پر برلن حکومت نے بہت کم توجہ دی۔ سن 2021ء میں طالبان افغاناستان مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے حزب اللہ کے ایلیٹ یونٹ ’رضوان‘ کےسینیئر کمانڈر وسام التویل کون ہیں؟

بیروت (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروہ حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک حملے میں اس کے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت ہوئی ہے۔ وسام حسن التویل حزب اللہ کے ایلیٹ فوجی یونٹ ’رضوان‘ کے سینیئر کمانڈرز میں سے ایک تھے۔ حزب مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کی بحرین کے بادشاہ اور ولی عہد سے ملاقاتیں، فوجی و سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقاتیں کیں جن میں فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

کیا اسرائیل نے یاسر عرفات کا مقابلہ کرنے کیلئے حماس کو تشکیل دیا تھا؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کی تشکیل ’درحقیقت ایک اسرائیلی منصوبہ تھا۔۔۔‘ ماضی میں متعدد مواقع پر یہ دعویٰ بارہا کیا جاتا رہا ہے۔ اور گذشتہ سال اکتوبر میں حماس کے اسرائیل پر حملوں اور اس کے بعد غزہ پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمن کابل میں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے دورے کا مقصد طالبان قیادت کے ساتھ علاقائی امن اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے حوالے سے بات چیت بھی ایجنڈے پر ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کی عرب رہنماؤں سے ملاقاتیں

دوحہ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے اردن اور قطر میں عرب رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں غزہ میں اسرائیل کی حماس کے خلاف جاری جنگ کو خطے میں پھیلنے سے روکنے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #VIDEO: #Saudi Foreign Minister Prince @FaisalbinFarhan welcomes his American counterpart مزید پڑھیں

پاکستان نے بحیرہ عرب میں بحری جنگی جہازوں کو تعینات کر دیا

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں اپنے بحری جنگی جہازوں کو تعینات کر دیا یہ اقدام میری ٹائم سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے بعد بحیرہ عرب میں اپنے جنگی جہازوں کو تعینات کر مزید پڑھیں