غزہ جنگ کے 3 ماہ مکمل: اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے 686 اہلکار ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں تین ماہ سے جاری جنگ میں پانچ سو سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ گزشتہ برس سات اکتوبر کو حماس کے خلاف غزہ کی ساحلی پٹی میں شروع کی گئی جنگ میں ہلاک ہونے والے فوج کے 510 افسران مزید پڑھیں

امریکہ: حماس سے متعلق مالیاتی معلومات پر ایک کروڑ ڈالر تک کی پیشکش

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ حماس کے پانچ فنانسرز یا کسی ایسی چیز کے بارے میں، جس سے فلسطینی عسکری گروپ کے مالیاتی نظام میں خلل پڑ سکے، معلومات کی فراہمی پر امریکہ کی جانب سے ایک کروڑ ڈالر تک کی پیش کش کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

عراق میں امریکی قیادت والے اتحادی مشن کے خاتمے کا مطالبہ

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عراقی حکومت ملک میں امریکی قیادت کے بین الاقوامی اتحاد کو ختم کرنے کی تیاری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے رہی ہے ۔یہ بات عراق کےوزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے دفتر نے جمعے کو ایک بیان میں کہی ۔ وزیر اعظم سوڈانی کایہ بیان بغداد میں امریکی حملے مزید پڑھیں

2024 میں یورپی یونین کو درپیش بڑے چیلنجز

برسلز (ڈیلی اردو) چاہے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ ہو، امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ واپسی یا پھر یورپی بلاک کی اپنی پالیسیوں میں تبدیلیاں، نئے سال 2024ء میں یورپی یونین کے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے اور اسے کئی چیلنجز کا سامنا بھی ہے۔ 1۔ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ مزید پڑھیں

صدر پوٹن کی روس کیلئے لڑنے والے غیر ملکیوں کو روسی شہریت کی پیشکش

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) روس کے صدر ولادی میر پوٹن نےجمعرات کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ان غیر ملکیوں کو اپنے لیے اور اپنے خاندانوں کے لیے روسی شہریت حاصل کرنے کی اجازت دی گئی ہے جو یوکرین میں روس کے لیے لڑ رہے ہیں۔ حکم نامے میں کہا مزید پڑھیں

میکڈونلڈز کا اسرائیل غزہ تنازع پر بائیکاٹ مہم کی وجہ سے کاروبار پر ’معنی خیز‘ اثر پڑنے کا اعتراف

بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز کا کہنا ہے کہ اسرائیل غزہ تنازعے کے تناظر میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں صارفین کی جانب سے بائیکاٹ مہم سے ان کے کاروبار پر ’معنی خیز‘ اثر پڑا ہے۔ کمپنی کا کاروبار مشرق وسطیٰ اور دیگر جگہوں میں متاثر ہوا ہے جہاں مزید پڑھیں

ایران: ہم دہشت گردانہ حملے کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران ایرانی سرزمین پر یہ مہلک ترین حملہ تھا، جس میں گزشتہ روز کم از کم 84 افراد مارے گئے تھے۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ ان خونریز دھماکوں کا ذمہ دار کون ہے؟ بدھ کے روز ایران کے شہر کرمان مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا حرکتہ النجبہ کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) عراق میں امریکی ڈرون حملے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی کمانڈر کی گاڑی کو بغداد کے شمالی علاقے میں نشانہ بنایا گیا جس میں ملیشیا کے کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری ہلاک ہوگئے۔ The Pentagon confirmed the US military carried out مزید پڑھیں

شمالی کوریا سے جنوبی کوریا کے دو جزائر میں 200 سے زائد گولے فائر، شہریوں کو فوری انخلا کا حکم

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) جنوبی کوریا کے وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے دو سرحدی جزائر پر 200 سے زائد گولے فائر کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا نے شیلنگ کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے شمالی کوریا کو باز رہنے کی وارننگ دے دی، دونوں جزائر سے مزید پڑھیں

حماس کے سینیئر رہنما صالح العاروری کی ہلاکت جو مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشرقِ وسطیٰ اور اس سے کہیں دور جو سائے اسرائیل غزہ جنگ کے باعث چھائے تھے وہ رواں ہفتے حماس کے رہنما صالح العاروری کی لبنان میں ہلاکت کے بعد مزید گہرے ہو گئے ہیں۔ العاروری حماس کے ڈپٹی سیاسی رہنما تھے جنھیں جنوبی بیروت میں ایک ڈرون حملے میں مزید پڑھیں