روس اور یوکرین میں 478 جنگی قیدیوں کا تبادلہ

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں بدھ کے روز تبادلے کے بعد 470 سے زائد جنگی قیدی اپنے اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ فروری 2022 میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے روس اور یوکرین کے درمیان کسی ایک دن جنگی قیدیوں کا یہ سب سے بڑا مزید پڑھیں

امریکی قیادت والے اتحاد کی جانب سے حوثی باغیوں کو تنبیہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) امریکہ کی قیادت میں برطانیہ سمیت کئی مغربی ممالک کے اتحاد نے یمن کے حوثی باغیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے بحیرہ احمر سے گزرنے والے بحری جہازوں پر اپنے حملے بند نہیں کیے تو انہیں اس کے ”نتائج” بھگتنے پڑیں گے۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثی مزید پڑھیں

قطر میں امریکی فوجی اڈہ مزید دس سال قائم رہے گا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رئٹرز/ڈی پی اے) خلیجی ریاست قطر میں امریکی فوجی اڈے اور امریکہ کی عسکری موجودگی کی مدت میں توسیع سے متعلق ایک نیا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس طرح قطر میں امریکی فوجی اڈہ آئندہ مزید دس سال تک موجود رہے گا۔ مذکورہ معاہدے سے واقفیت رکھنے والے ایک ذریعے نے منگل مزید پڑھیں

ترکی: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے شبہ میں درجنوں افراد گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو/انادولو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) ان مشتبہ افراد کو غیرملکی شہریوں کا پیچھا کرنے، ان پر حملہ اور اغوا کرنے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہے میں 34 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انادولو خبر مزید پڑھیں

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، حماس کا نائب رہنما صالح العروری ساتھیوں سمیت ہلاک

تل ابیب + بیروت + تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) حماس کے نائب سیاسی رہنما صالح العروری جنوبی بیروت میں ایک ڈرون حملے میں چھ دیگر افراد کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ ایک اسرائیلی ترجمان کے مطابق العروری ‘حماس کی قیادت کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک‘ میں مارے گئے۔ منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت مزید پڑھیں

بڑھتی کشیدگی کے درمیان ایرانی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) ایرانی جنگی جہاز البرز بحیرہ احمر میں داخل ہو گیا ہے، جہاں ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملوں کو روکنے کے لیے امریکہ کی قیادت میں اتحادی بحری فورسز تعینات کی گئی ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے پیر کے روز مزید پڑھیں

فوج اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف منفی پروپیگینڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے سے متعلق قرارداد سینیٹ میں منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ آف پاکستان میں سوشل میڈیا پر فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ ایوان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین موجود تھے لیکن مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے مابین جوہری اثاثوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔ پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے پر 1988 میں دستخط کیے تھے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں معاہدہ ہے کہ دونوں مزید پڑھیں

حریت تنظیموں پر پابندی اور انعامات کا اعلان؛ بھارتی کشمیر میں حکومت کی نئی حکمتِ عملی کیا ہے؟

سرینگر + نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) ‏بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حالیہ دنوں میں بے امنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام اور عسکریت پسندی پر قابو پانے کے لیے مودی حکومت نے ایک نئی حکمتِ عملی اختیار کی ہے۔ بھارتی حکومت نے کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیموں پر پابندی لگانے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر کا فلسطینیوں سے ایک بار پھر غزہ چھوڑنے کا مطالبہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین تین یاہو کی حکومت میں دائیں بازو کی اتحادی جماعت کی ایک وزیر نے غزہ کے فلسطینیوں سے محصور علاقہ چھوڑنے کا مطالبہ دہرایا ہے تاکہ اسرائیل یہاں ترقی کے کام کر سکیں۔ وزیرِ خزانہ بیزلیل سموٹریچ کو جنگی کابینہ اور غزہ کے مزید پڑھیں